تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیندْنا" کے متعقلہ نتائج

سیندْنا

پانی نِکالنا ، پانی کھینچنا ، چُھپی ہوئی چیز برآمد کرنا.

دَم سِیندْنا

دم سادھنا، خاموشی اختیار کرنا.

ساندْنا

جوڑنا ، مِلانا ، ایک کرنا ، تیّار کرنا ، بان٘دھنا.

سیندْھنا

سوراخ کرنا، کھودنا

سَوندْنا

سون٘دھنا، کوڑا بنانے کے لئے مل کر بٹنا

سینکْنا

بھوننا ، بریاں کرنا .

سِینچنا

کھیت یا باغ میں پودوں اور درختوں کو پانی دینا، کھیتوں میں یا زمین پر بوئی ہوئی چیزوں کی جڑوں تک پہنچانے کے لیے پانی گرانا، تر کرنا، بھگونا، آبپاشی کرنا

سَیَّدْنا

ہمارے سردار ، ہمارے راہبر ، انبیا ، خلفأ ، ائم٘ہ اور بزرگان دین کے نام کے ساتھ احتراماََ مستعمل .

سَوندْھنا

مِلانا، گڈمڈ کرنا، ساننا، نم آلود کرنا، گُون٘دھنا، سان کر لگانا

سَینتْنا

حفاظت اور ترتیب سے رکھنا، سنگوانا، اکٹھا کرنا

سانْدْھنا

ٹِھیک کرنا، درست کرنا

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سِندْھنا

بندھنا ، رُکاوٹ ہونا .

سِینٹْنا

(ٹھگی) وہ آواز جو سوتے میں یا گلا گھونٹتے وقت آدمی کے منہ سے نکلے

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

اردو، انگلش اور ہندی میں سیندْنا کے معانیدیکھیے

سیندْنا

se.ndnaa•सेंदना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سیندْنا کے اردو معانی

 

  • پانی نِکالنا ، پانی کھینچنا ، چُھپی ہوئی چیز برآمد کرنا.

Urdu meaning of se.ndnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii nikaalnaa, paanii khiinchnaa, chhipii hu.ii chiiz baraamad karnaa

सेंदना के हिंदी अर्थ

 

  • पानी निकालना, पानी खींचना; छुपी हुई चीज़ बरामद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیندْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیندْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone