تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرافِین" کے متعقلہ نتائج

سَرافِین

فرشتوں کی ایک قِسم جو خُدا کی حمد کرتے ہیں (Seraphim).

سَرافِیل

وہ فرشتہ جو قیامت کے دن صور پُھونکنے پر مقرر ہے

صارِفِین

صرف کرنے والے، استعمال کرنے والے (کسی جنس وغیرہ کو)، گاہک، خریدار

صَرَفان

ایک قسم کا سخت خرما جو زرد رنگ کا اور حلاوت میں اعلیٰ درجے کا ہے.

سَر اَفْگَن

سر پھیلانے یا کاٹنے والی (تلوار وغیرہ کی تعریف)

سامیں

سامنے.

سَبِھیں

رک : سبھی ، سب ، تمام.

سائِیں

خُدا.

سَرائی

گانا (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے نغمہ سرائی وغیرہ)

سَراں

سر (رک) کی جمع ، تراکیبب میں مستعمل.

سَرابی

سراب جیسا ، پُر فریب، جس سے دھوکہ ہو

سَرایا

فوجی دستے، جو کسی ملکی یا قومی مقصد کی نِگرانی کے لیے بھیجے جائیں، جھوٹا سا لشکر، پانْچ آدمیوں سے تین سو چارسو تک کا

سُرِیں

جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ، کولہا، کمر

سُرائی

جان٘بازی، بہادری، دلیری، شجاعت

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرافِین کے معانیدیکھیے

سَرافِین

saraafiin•सराफ़ीन

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: سَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

سَرافِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرشتوں کی ایک قِسم جو خُدا کی حمد کرتے ہیں (Seraphim).

Urdu meaning of saraafiin

  • Roman
  • Urdu

  • farishto.n kii ek qism jo Khudaa kii hamad karte hai.n (Seraphim)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرافِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرافِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone