تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْویِن" کے متعقلہ نتائج

پَرْویِن

ہوشیار آدمی، ماہر شخص، اچھا گانے بجانے یا بولنے والا، بہترین گایک یا خطیب، اچھے بول، خوش آواز، خوبصورت لحن

پروینی

بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں

خوشَۂ پَروِین

(فلکیات) سات ستاروں کا جھرمٹ ، جمع النجوم ، تارا منڈل ۔

عِقْدِ پَرْوِین

سات ستاروں کا مجموعہ جو ہار کی طرح نظر آتا ہے، عقدِ ثریا، سات سہیلیوں کا جھمکا

نیک پَروِین

پارسا عورت، سیدھی سادی شریف عورت، (طنزاً) وہ عورت، جو بظاہر نیک بنے، دکھاوے کی نیک عورت

خوشَۂ پَروِین

Pleiades

نَظمِ پَروین

(ہیئت) رک : نظم ثریا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْویِن کے معانیدیکھیے

پَرْویِن

parviinपरवीन

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَرْویِن کے اردو معانی

صفت

  • ہوشیار آدمی، ماہر شخص، اچھا گانے بجانے یا بولنے والا، بہترین گایک یا خطیب، اچھے بول، خوش آواز، خوبصورت لحن
  • ہوشیار، ذہین، چلاک، ماہر، استاد، واقف، کاریگر، نہایت اچھا، اعلیٰ

اسم، مذکر

  • وہ چھ ستاروں کا گُچّھا جو جاڑوں میں سب سے اوّل نظر آتا ہے، سات سہیلیوں کا جُھمکا، ثّریا

شعر

English meaning of parviin

Noun, Masculine

  • cluster of small stars, Pleiades, a cluster of stars in Taurus

परवीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्लेइड्स, वृषभ में सितारों का एक समूह, छोटे तारों का समूह

پَرْویِن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْویِن

ہوشیار آدمی، ماہر شخص، اچھا گانے بجانے یا بولنے والا، بہترین گایک یا خطیب، اچھے بول، خوش آواز، خوبصورت لحن

پروینی

بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں

خوشَۂ پَروِین

(فلکیات) سات ستاروں کا جھرمٹ ، جمع النجوم ، تارا منڈل ۔

عِقْدِ پَرْوِین

سات ستاروں کا مجموعہ جو ہار کی طرح نظر آتا ہے، عقدِ ثریا، سات سہیلیوں کا جھمکا

نیک پَروِین

پارسا عورت، سیدھی سادی شریف عورت، (طنزاً) وہ عورت، جو بظاہر نیک بنے، دکھاوے کی نیک عورت

خوشَۂ پَروِین

Pleiades

نَظمِ پَروین

(ہیئت) رک : نظم ثریا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْویِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْویِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone