تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باشِین" کے متعقلہ نتائج

باشِین

باشہ کی مادہ (باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ)

بَشِین

ایک شکاری پرندہ جو باشہ کا فر ہے لیکن اس سے بہت چھوٹا اور نازک اندام ہوتا ہے

باشی

سردار، سالار (عموماً، ترکیب میں مستعمل)، جیسے: کارواں باشی

بِھیشَن

خطرناک، ڈراؤنا، خوفناک، دہشت ناک، بد نما

بِشْنُوئی

ہندووں کے تین بڑے فرقون میں سے ایک فرقہ جو وشنو جی کی برسٹس کرتا ہے، اس فرقے کا ایک فرد ، بشن کا پجاری شخص

بِشْنی

رنڈی کا آشنا ، عیاش ، زانی.

بِشْنَوی

ہندووں کے تین بڑے فرقون میں سے ایک فرقہ جو وشنو جی کی برسٹس کرتا ہے، اس فرقے کا ایک فرد ، بشن کا پجاری شخص

بَیشْنَوی

وشنو جی کا پیرو

بِشْنُو

(ہندو) رک: بشن .

بَیشْنو

وشنو جی سے متعلق، وشنو جی کا پیرو، سادھووں کا ایک فرقہ جس کے ماتھے پر وشن جی کا نشان ہوتا ہے اور جو وشن جی کی تعریف کے گیت گاتا ہے.

بِہِین

بہتر سے بہتر، سب سے بہتر

بِہِشْتَن

بِہِشتی(۱) (رک) کی تانیث.

بُھوشَن

زیور، پوشاک، زینت، سجاوٹ

بھاشَن

تقریر، لیکچر، خطبہ

بِشْن

اردو، انگلش اور ہندی میں باشِین کے معانیدیکھیے

باشِین

baashiin•बाशीन

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

باشِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باشہ کی مادہ (باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ)

    مثال • فصل اول شناخت میں شکرہ . . . باشہ، باشین، باز، جرہ. . . کے۔

Urdu meaning of baashiin

  • Roman
  • Urdu

  • baasha kii maadda (baaz se chhoTaa aur shukre se ba.Daa ek zard chasham shikaarii parindaa

English meaning of baashiin

Noun, Feminine

  • the feminine falcon, hawk, sparrow-hawk

बाशीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाशा का मादा, (बाज़ से छोटा और शिक्रे से बड़ा एक पीली आँख वाला पक्षी)

باشِین کے مترادفات

باشِین کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باشِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

باشِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone