تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرامِین" کے متعقلہ نتائج

خَرامِین

علف ، ایک قِسم کی گھاس ؛ جانوروں کی غِذا یا چارہ.

خِرامان

خُوش رفتار، ناز و انداز کی چال والا ، ناز کی چال چلتا ہوا.

خِراماں

مٹک کر چلنے والا، ٹہلنے والا، نازکی چال چلتا ہوا، ٹہلتے ہوئے، ٹہلنے والا

خِرامی

سجیلی چال

خِرامانی

graceful or stately walking

خَراطِین

خراتین، کیچوے

خُرماں

رک: خُرما.

خِرْمَن

غلّے کا ڈھیر جس سے بُھس الگ نہ کیا گیا ہو، کھلیان

خِرامان خِراماں

آہستہ آہستہ ناز و ادا کے ساتھ چلتا ہوا

خِراماں خِراماں

آہستہ آہستہ چلتے ہوئے، سست رفتار سے چلنے کا عمل، دھیرے دھیرے چلنا

خِرامانی کَرنا

ٹہلنا ، ناز و انداز سے چلنا .

خِرْمَنِ سوخْتَہ

بے سامان، بے سرمایہ، مُفلس، دِیوالیہ.

خَرِْمَن ہَسْتی

زِندگَی، حیات، زیست

خِرْمَنِ ماہ

چاند کا ہالہ

خِرْمَنِ نِہاد

پستی، بُنیاد ، اصل.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرامِین کے معانیدیکھیے

خَرامِین

KHaraamiin•ख़रामीन

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

خَرامِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علف ، ایک قِسم کی گھاس ؛ جانوروں کی غِذا یا چارہ.

Urdu meaning of KHaraamiin

  • Roman
  • Urdu

  • alaf, ek kism kii ghaas ; jaanavro.n kii gazaa ya chaaraa

ख़रामीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चारा, एक प्रकार की घास; मवेशियों का भोजन अथवा चारा

خَرامِین کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرامِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرامِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone