تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیاطِین" کے متعقلہ نتائج

شَیاطِین

شیطانوں کا گروہ، بہت سے شیطان

شَیاطِین راج شَیطانوں کی حُکُومَت

Diabolocracy, Government or rule by Devil or his disciples.

شَیاطِینُ الْاِنْس

شیطانوں کی طرح بہکاوے والے انسان، شیطان صفت مفسد .

رَجْمِ شَیاطِین

شیطان کو پتّھر مارنے کا عمل، سِتاروں کا ٹوٹنا

اَفواجِ شَیاطِین

host of children

سَرخَیلِ شَیاطِین

ابلیس، شیطان

اِخْوانِ شَیاطِیْن

رک : اخوان الشیاطین.

گروہ شیاطین

شرارتی آدمیوں کی جماعت

شَیطانی

شیطان سے متعلق، شیطان سے منسوب

شَیطان

ایک جن کا نام جو فرشتوں کو تعلیم دیا کرتا تھا اس نے بوجہ غرور و سرکشی کے خدائے تعالیٰ کا حکم بابت سجدۂ آدم نہیں مانا اس لیے درگاہ الہٰی سے زاندہ ہوگیا اس کے بعد اس نے خلقِ خدا کو بہکانا شروع کریا ، ابلیس.

شَیطانِیَّہ

چڑیل ، کٹنی ، خبیثہ ، فتنہ پرداز عورت .

شَیطان کو آتے دیر نَہِیں لَگْتی

جھگڑا کھڑا ہوتے یا غَصہ آتے عرصہ نہیں لگتا

شَیطانُ الرَّجِیم

شیطان ملعون، راندۂ درگاہ ابلیس

شاطِن

दुराचारी, मायाचारी, बदकार ।

شَیطان ہونا

بہت شریر ہونا، شوخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیاطِین کے معانیدیکھیے

شَیاطِین

shayaatiin•शयातीन

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: شَیطان

  • Roman
  • Urdu

شَیاطِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • شیطانوں کا گروہ، بہت سے شیطان

شعر

Urdu meaning of shayaatiin

  • Roman
  • Urdu

  • shaitaano.n ka giroh, bahut se shaitaan

English meaning of shayaatiin

Noun, Masculine, Plural

  • devils, demons

शयातीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • शैतानों का गिरोह, बहुत से शैतान, पिशाच-मंडली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیاطِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیاطِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone