تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سین٘دُور" کے متعقلہ نتائج

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سین٘دُوری رَن٘گ

سین٘دُور سے تیّار کیا ہوا رن٘گ ، سُرخ رن٘گ .

سین٘دُور کھانا

آواز بیٹھ جانا ، خاموش ہوجانا ، چُپ رہنا .

سین٘دُور چَڑھانا

سیندُور بھین٘ٹ کرنا ، پُوجا پاٹ کے رسوم ادا کرنا .

سین٘دُوری آم

ایک قسم کا آم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے ، سرخا سین٘دوریا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سین٘دُور کے معانیدیکھیے

سین٘دُور

senduurसेंदूर

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سین٘دُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of senduur

  • Roman
  • Urdu

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.

English meaning of senduur

Noun, Masculine

  • Red lead, vermilion,minium
  • red lead, vermillion, cinnabar, used by Hindu women in parting as a sign of wifehood
  • vermilion

सेंदूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईंगुर को पीसकर बनाया हुआ एक प्रकार का लाल रंग का चूर्ण जिसे सौभाग्यवती हिंदू स्त्रियाँ अपनी माँग में भरती हैं, हिंगुल
  • बलूत की जाति का एक पहाड़ी पेड़ जो हिमालय के निचले भागों में अधिक पाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سین٘دُوری رَن٘گ

سین٘دُور سے تیّار کیا ہوا رن٘گ ، سُرخ رن٘گ .

سین٘دُور کھانا

آواز بیٹھ جانا ، خاموش ہوجانا ، چُپ رہنا .

سین٘دُور چَڑھانا

سیندُور بھین٘ٹ کرنا ، پُوجا پاٹ کے رسوم ادا کرنا .

سین٘دُوری آم

ایک قسم کا آم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے ، سرخا سین٘دوریا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سین٘دُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سین٘دُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone