تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سینِیگا" کے متعقلہ نتائج

سینِیگا

(طب) مفردات میں سے ایک خشک جڑپالی گیلاسینیگا ، بھوری یا خاکستری ، اس پر ایک گرہ دار تاج ہوتا ہے ، ذائقہ پہلے میٹھا پھر چرپرا، جوہر اس کا فعال ہے ، یہ تازہ ، مائع اور مرتکز شکل میں ادویات میں محتاط طریقہ سے مستعمل ہے، اس کو سینیگین بھی کہتے ہیں Chatean

سِینگْا

بڑا سینگ .

سنگ

سینگ، چوپایوں کے سر پر نکلی ہوئی دو شاخیں

سَنگا

ساتھ ، رفاقت ، ہمراہی ، صحبت.

سُونگا

سُون٘ڈکا ، کوہان ، پالان

سَہِینگا

ہُدہُد ، چکی رایا پرندہ کی ایک قِسم جس کی نِسبت مشہور ہے کہ ہر ایک قِسم مدفونہ کو جان لیتا ہے .

سِنگا

سنگھ، پھکنی، ناقوس، نرسنگا، سِین٘گ سے بنا ہوا باجا، جس سے آواز نِکلتی ہے

سِینگی

ہڈّی یا ہڈّیوں کا ڈھان٘چہ

سانگا

(بیلداری) کنویں کی سوت کھولنے اور ہموار کرنے کا آلہ، سبل

سانگْیا

سان٘گ رچانے والا ، سان٘گی.

سِینگْیاں

سِینگی (رک) کی جمع یا مُغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مُستعمل .

سِینگا ڈھال

ہاتھی کا ایک وصفی نام (ہاتھی کی کنپٹیوں کے درمیان یا ایک ہی شقیقے سے مستی کی حالت میں ایک سیاہ عرق ٹپکتا ہے . اس کی تراوش کے لحاظ سے ہاتھیوں کی قِسمیں کی گئی ہیں . انہیں میں سے ایک سِینگا ڈھال ہے

سَنْگِیں

hard, stony

سُونگھا

چھڑی جس سے کام لے کر یہ معلوم کرنا کہ کس جکہ کھودنے سے پانی یا معدنیات نکلیں گی

سِینگھی

رک : سِینگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سینِیگا کے معانیدیکھیے

سینِیگا

seniigaa•सेनीगा

وزن : 222

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سینِیگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) مفردات میں سے ایک خشک جڑپالی گیلاسینیگا ، بھوری یا خاکستری ، اس پر ایک گرہ دار تاج ہوتا ہے ، ذائقہ پہلے میٹھا پھر چرپرا، جوہر اس کا فعال ہے ، یہ تازہ ، مائع اور مرتکز شکل میں ادویات میں محتاط طریقہ سے مستعمل ہے، اس کو سینیگین بھی کہتے ہیں Chatean

Urdu meaning of seniigaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) mufaridaat me.n se ek Khushak ja.D paalii giilaa sainiigaa, bhuurii ya Khaakasatrii, is par ek girahdaar taaj hotaa hai, zaayqaa pahle miiThaa phir charapraa, jauhar is ka fa.aal hai, ye taaza, maa.e aur mritkaz shakl me.n adviyaat me.n muhtaat tariiqa se mustaamal hai, is ko siiniigiin bhii kahte hai.n Chatea

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سینِیگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سینِیگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone