تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِین کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.
- سن٘پیروں کا باجا جس مین ایک تون٘با اور دو بان٘سریاں ہوتی ہین ، پون٘گی ، تون٘بڑی.
فعل متعلق، لاحقہ
- بیننا (رک) کا مادہ اور اسم کیفیت 'چھان' کے ساتھ مل کر جستجو اور تحقیق کے معنی میں مستعمل (رک : چھان بین)
- جزواول کے مفہوم سے مل کردیکھنے والا، یاد رکھانے والا کے معنی میں مستعمل ، جیسے ظاہر ہیں ، دور بین ، خورد ہیں (رک).
شعر
سارے سپیرے ویرانوں میں گھوم رہے ہیں بین لیے
آبادی میں رہنے والے سانپ بڑے زہریلے تھے
عشق و محبت کیا ہوتے ہیں کیا سمجھاؤں واعظ کو
بھینس کے آگے بین بجانا میرے بس کی بات نہیں
بین ہوا کے ہاتھوں میں ہے لہرے جادو والے ہیں
چندن سے چکنے شانوں پر مچل اٹھے دو کالے ہیں
Urdu meaning of biin
- Roman
- Urdu
- sitaar numaa ek baajaa jis ke dono.n sarvan ke niiche par saat taar lage hote hai.n par de nahii.n hote balki tarababa.n hotii ya.n, mizraab se bajaate hai.n, is kii ka.ii qasmiin muravvaj hai.n
- sampiiro.n ka baajaa jis main ek tuumbaa aur do baa.nsuriyaa.n hotii hai.n, pongii, tomb.Dii
- biinnaa (ruk) ka maadda aur ism-e-kaufiiyat 'chhaan' ke saath mil kar justajuu aur tahqiiq ke maanii me.n mustaamal (ruk ha chhaanabiin
- juz vaa.il ke mafhuum se mil kar dekhne vaala, yaad rakhaane vaala ke maanii me.n mustaamal, jaise zaahir hai.n, duurabiin, Khurd hai.n (ruk)
English meaning of biin
Noun, Feminine
- musical instrument
- wind instrument, flute, snake-charmer's flute
Adverb, Suffix
- seeing, beholding, looking
बीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संपेरों के बजाने की तूमड़ी।
- सितार की तरह का पर उससे बड़ा एक प्रकार का प्रसिद्ध बाजा। वीणा।
- बीन1 (सं.)
- बीन3 (इं.)
क्रिया-विशेषण, प्रत्यय
- एक प्रत्यय जो शब्दों के अंत में जुड़कर निम्न अर्थ देता है- देखने वाला, जैसे- तमाश
- दिखाने वाला, जैसे- दूरबीन।
بِین سے متعلق کہاوتیں
بِین کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِین
ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.
بِین٘دی
ہندی نقطہ، صفر (جو اکثر ہندو عورتیں ماتھے پر لگاتی ہیں)، پیشانی پر پہنا جانے والا زیور، سجاوٹ کے لئے ماتھے پر گول نشان جو رنگ دار مٹی سے بناتے ہیں
مَہَتی بِین
(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی
ظاہِر بِین
غیر حقیقت شناس ، اصلیت سے بے خبر ، ظاہر کو دیکھنے. والا ، ظاہری حالت کا جاننے والا ، جو باطن سے بے خبر ہو.
شِکَن٘جْ بِین
اصل املا 'سکن بین' ہے، سرکہ یا نیبو کا پکا ہوا شربت، سرکہ اور انگبین (شہد) کے مرکب کا 'سرکنگبین' سے عربی بنا ہوا
تَن٘بُورا بِین
بغیر پردوں اور طربوں کا ستار کی قسم کا چار یا چھے تاروں کا ساز جو ایک تون٘بے اور ڈان٘ڈ پر مشتمل ہوتا ہے
خود بِین
اپنے ہی مفاد پر نظر رکھنے وال ، اپنی ذات کا پجاری، آپنے آپ کو دیکھنے والا، گھمنڈ کرنے والا، مغرور، متکبر ، فخر کرنے والا
مُسْتَقْبِل بِین
مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مستقبل دیکھاجائے ، آیندہ زمانے کے بارے میں سجھانے والا ۔
مُجَسَّم بِین
ایک آلہ جس سے کسی جسم کے دو مختلف منظر ایک ہی تصویر میں اتار لیے جاتے ہیں اور تصویر ٹھوس معلوم ہوتی ہے، حجم بین
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
view, opinion, judgment
[ Sakina ne shadi ki tajqiz inkisari ke sath qubul kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
intihaa
इंतिहा
.اِنْتِہا
extremity, finish, end, close, termination
[ Mahatma Gandhi pul se Ganga nadi ki intiha nahin dikhai deti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaa'iz
वा'इज़
.واعِظ
preacher, homilist
[ Maulana Azad mujahid-e-azadi (Freedom Fighter) ke sath-sath ek achhe waaiz bhi the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafhiim
तफ़्हीम
.تَفْہِیم
teaching, instructing, informing
[ Naqabil-e-tafhim chiz har kisi ko ek hi jaisi malum hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriib
तक़रीब
.تَقْرِیب
ceremony, rite
[ Barish nahin hone ke sabab log mazhabi taqrib ka ehtimam karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hidaayat
हिदायत
.ہِدایَت
guidance, direction
[ Waalidain ki hidaayat har bachche ke liye sab se qimti chiz hoti hai, jo use sachchi zindagi ka raasta dikhati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fehrist
फ़ेहरिस्त
.فِہْرِسْت
list, index, inventory, catalogue, table of contents
[ Main ne market jaane se pahle tamaam zaroori aur aham chizon ki fehrist taiyar ki taki kharidari ke dauran koi chiz choot na jaaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naamanzuur
नामंज़ूर
.نامَنظُور
rejected, refused, disapproved
[ Adaalat ne mulzim ki zamaanat ki darkhvast naamanzoor kar di kyunki us ke khilaf mazboot suboot the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zarat
मा'ज़रत
.مَعْذَرَت
excuse, apology, plea
[ Agar meri se koi aisa kaam hua ho jis se aapko taklif pahunchi ho to us ke liye maazarat ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHaalifat
मुख़ालिफ़त
.مُخالِفَت
disagreement, dissension, variance, discord
[ Agar aap kisi ki mukhalifat karte hain, to pahle us ke dalilon ko dhyan se sunein taki aap us ko behtar tariqe se jawab de sakein ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (بِین)
بِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔