تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تامِین" کے متعقلہ نتائج

تامِین

آمین کہنا

تامِینی

تامین معنی نمبر۲ (رک) سے منسوب.

تامِینی طَرِیق

تامین معنی نمبر ۲ (رک) کا طریقہ.

تامِینی مَحْصُول

محصول یا ٹیکس ، تامین معنی نمبر۲ (رک) سے تعلق رکھنے والا محصول.

نِظامِ تامِین

(معاشیات) کسی خاص ملکی صنعت کو ترقی دینے اور اسے غیر ملکی مقابلے سے بچانے کے لیے درآمد پر بھاری محصول لگانا تاکہ درآمد شدہ اشیا کی قیمت بڑھ جانے سے ملکی مال کی مانگ بڑھ جائے (Protection) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تامِین کے معانیدیکھیے

تامِین

taamiinतामीन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: معاشیات

  • Roman
  • Urdu

تامِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آمین کہنا
  • (معاشیات) ملکی صنعت کو غیر ملکی صنعتوں کے مقابلے سے محفوظ کرنے کے لیے حکومت غیر ملکی مال پر محصول یا پابندی لگاتی ہے تاکہ ملکی صنعت ترقی کرے اس طریق عمل کو حفاظت تجارت یا تا مین کہتے ہیں

Urdu meaning of taamiin

  • Roman
  • Urdu

  • aamiin kahnaa
  • (ma.aashiyaat) mulkii sanat ko Gair mulkii sanaato.n ke muqaable se mahfuuz karne ke li.e hukuumat Gair mulkii maal par mahsuul ya paabandii lagaatii hai taaki mulkii sanat taraqqii kare is tariiq amal ko hifaazat tijaarat yaata main kahte hai.n

English meaning of taamiin

Noun, Feminine

  • act of saying amen
  • protection, policy of safeguarding local industry by heavily taxing the imported goods

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تامِین

آمین کہنا

تامِینی

تامین معنی نمبر۲ (رک) سے منسوب.

تامِینی طَرِیق

تامین معنی نمبر ۲ (رک) کا طریقہ.

تامِینی مَحْصُول

محصول یا ٹیکس ، تامین معنی نمبر۲ (رک) سے تعلق رکھنے والا محصول.

نِظامِ تامِین

(معاشیات) کسی خاص ملکی صنعت کو ترقی دینے اور اسے غیر ملکی مقابلے سے بچانے کے لیے درآمد پر بھاری محصول لگانا تاکہ درآمد شدہ اشیا کی قیمت بڑھ جانے سے ملکی مال کی مانگ بڑھ جائے (Protection) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تامِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تامِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone