تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِین" کے متعقلہ نتائج

چِین

China, Cathay

چَین

۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .

چِیں

چڑیا کی آواز

چِین جَبِیں

پیشانی کا بل یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو

چِین لینا

جمع کرنا ، چننا ، چنّٹ ڈالنا

چِین ڈالْنا

چننا ، سلوٹ جمانا ، شکن یا چنّٹ بنانا

چِین چالا

چڑیوں کی ایک نسل کا نام ، سہڑی کیردیسی .

چِین بَر اَبْرُو رَہْنا

غصے میں ہونا، پیشانی پر خفگی سے بل پڑنا

چِین بَر جَبِیں ہونا

رک : چیں بجبیں ہونا .

چِین بَجَبِین ہونا

تیوری پر بل ڈالنا ، ناراض ہونا .

چِین بَہ اَبْرُو ہونا

رک : چیں بجبیں ہونا .

چِین بَر اَبْرُو ہونا

غصے میں ہونا، پیشانی پر خفگی سے بل پڑنا

چِین پَر چَیں ہونا

جُھریوں سے ڈھک جانا

چِینِ بِسْتَر

بستر کی شکن یا سلوٹ ، بستر کی بے ڈھن٘گی حالت .

چِینِ اَبْرُو

تیوری کا بل، پیشانی کی شکن

اردو، انگلش اور ہندی میں چِین کے معانیدیکھیے

چِین

chiin•चीन

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باریک سلو ٹ (جو عموماً غصے یا ناراضی کی حالت میں پیشانی اور بھووں پر آتی ہے)، شکن.
  • بل ، سلوٹ ، چُنَّٹ .
  • جھُرّی .

Urdu meaning of chiin

  • Roman
  • Urdu

  • baariik silvaT (jo umuuman Gusse ya naaraazii kii haalat me.n peshaanii aur bhavo.n par aatii hai), shikan
  • bil, silvaT, chunnaT
  • jhurrii

English meaning of chiin

Noun, Masculine

  • China, Cathay
  • frown, pucker, wrinkle

चीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंडी। पताका।
  • सीसा नामक धातु। नाग।
  • चुननेवाला, जैसे--'गुलचीन' फूल चुननेवाला (पुं.) एक प्रसिद्ध देश (स्त्री.) झुरीं, शिकन, बल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone