تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ث" کے متعقلہ نتائج

ث

عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث)، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں، اردو میں آواز ’س‘ سے ملتی جلتی ہے، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے،’ابجد‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے

سُ

خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).

ص

بلحاظ صوت اُرْدو حروف تہجَی کا تیسواں، عربی کا چودھواں، فارسی کا سترھواں حرف، زبان کی نُوک کو نیچے کے اگلے دانتوں سے ملا کر ادا کیا جاتا ہے اور کچھ سیٹی سے مشابہ آواز نکلتی ہے، تلفّظ عربی میں صاد اور اُرْدو میں صواد ہے، کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر میں بھی، جیسے صابر، وصل، اخلاص، اسے صاد مہملہ اور صاد غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں، جمل کے حساب سے نوے (۹۰) کے عدد کا قائم مقام، یہ عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے، جس وقت آدھا (ٖص) صاد یعنی بغیر دائرہ لکھتے ہیں تو وہ علامت صحیح یا منظوری خیال کی جاتی ہے نیز’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے مخفف کے طور پر حضورؐ کے اسمِ گرامی کے اوپر لکھتے ہیں، اُستاد اچھے شعر پر ص دیتا ہے، شعرا آن٘کھ سے تشبیہ دیتے ہیں

ثَہ

(ریاضی ، یونانی حرف سگما (Sigma) کا اردو بدل یا قائم مقام ؛ یونانی حرف زیٹا (Zeta) کا اردو بدل یا قائم مقام

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

ثَنا

تعریف، توصیف (بیشتر) خدا کی تعریف، حمد، مدح، ستائش، حمد و نعت

ثَنی

جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ

ثُنائی

دو سے منسوب، ( بیشتر ) دو حرفوں والا (لفظ)

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

ثَدْیا

ابھری ہوئی چھاتیوں والی عورت

ثانی

جو ترتیب میں ایک کے بعد ہو، تین اور تیسرے سے پہلے، دوسرا، دوم

ثَمانی

آٹھ

ثَمَر

پھل، میوہ

ثابِت

اپنی جگہ یا حالت پر برقرار، باقی، قائم

ثَرا

امیر ، دولت مند

اردو، انگلش اور ہندی میں ث کے معانیدیکھیے

ث

se•से

وزن : 2

موضوعات: ریاضی علوم

  • Roman
  • Urdu

ث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث)، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں، اردو میں آواز ’س‘ سے ملتی جلتی ہے، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے،’ابجد‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے
  • (ریاضی) مرکز ثقل کا مخفف یا قائم مقام
  • (سائنس) کثافت کا مخفف یا قائم مقام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ث

عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث)، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں، اردو میں آواز ’س‘ سے ملتی جلتی ہے، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے،’ابجد‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے

سے

کے ساتھ

Urdu meaning of se

  • Roman
  • Urdu

  • arbii harf tahajjii (abtas) ka chauthaa aur faarsii ka paanchvaa.n, urduu ka chhaTaa ya haa.ii.a ke shuul me.n dasvaa.n harf, saa.e masalsaa (tiin nuqto.n vaalii sa), zabaan kii nok ko aage laga kar u.upar ke daa.nto.n kii nok se milaate hai.n, urduu me.n aavaaz ' sa ' se miltii jaltii hai, is ka shumaar huruuf lasviih (masuu.Do.n se ada hone vaale huruuf) aur huruuf mahmos (Khafii alsot) me.n hai, ' abjad ' kii tartiib me.n tii.iisvaa.n harf hai jis ke aadaad paanch sau (५००) hote hai.n, ye huruuf urduu me.n umuuman arbii alaasal alfaaz aataa hai
  • (riyaazii) markze siql ka muKhaffaf ya qaa.im maqaam
  • (saa.iins) kasaafat ka muKhaffaf ya qaa.im maqaam

English meaning of se

Noun, Feminine

  • alphabet 'se' in Urdu, denoting 'S', the eleventh letter of the Urdu alphabet

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ث)

نام

ای-میل

تبصرہ

ث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone