تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹھے" کے متعقلہ نتائج

اَٹھے

(پہاڑا) آٹھ بار، آٹھ مرتبہ، آٹھ میں ضرب دے کر

مُنْہ اُٹھے

صبح سویرے ، تڑکے ، علی الصباح ، دن نکلے

ہاتھ جھاڑ اُٹھے

(جواری) جوئے میں سب کچھ ہار کر اُٹھے ، مفلس و نادار ہوگئے (رک : ہاتھ جھاڑ کر/کے اٹھنا)

جان جائے خَرابی سے ہاتھ نَہ اُٹھے رَکابی سے

بہت لالچی یا پیٹو آدمی کی نسبت بولتے ہیں

جِدَھر مْنْہ اُٹھے چَلا جانا

جہاں سینْگ سمائے چلا جانا، جدھر موقع ملے ادھر چلا جانا.

کَفَن پَر اُٹھے

(یقین دلانے کے لیے) کفن پر خرچ ہو، ایک قسم کا حلف ہے، جیسے : ہمارے پاس ایک کوڑی ہو تو کفن پر اُٹھے

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

آسکتی گرا کنْویں میں کہے ابھی کون اٹھے

کاہل آدمی پر پھبتی کے طور پر بولا جاتا ہے

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی پَرْ

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

آسکتی گرا کنْویں میں، کہا، ابھی کون اٹھے

کاہل آدمی پر پھبتی کے طور پر بولا جاتا ہے

آسْكَتی گِرا كُنْویں میں كَہے اَبھی كَون اُٹھے

(طنزاً) سست اور كاہل آدمی كو ملامت كرنے كے موقع پر مستعمل

راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی

کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .

جَیسا بَچّے کو اُٹھاؤ گے اُٹھے گا

جیسی بچے کو تربیت دو گے ویسا ہوگا.

پاؤں اُٹھے جانا

۔ ہمت ٹوٹی جانا۔ استقلال جاتا رہنا۔ ؎

پاوں اُٹھے جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، استقلال میں فرق آنا ، (انقباض یا پست ہمتی کے باعث) ہٹ جانے کا ارادہ ہونا.

تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ اٹھے

جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس سے اس کا کوئی سروکار نہ ہو یا دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑائے تو خود اس کا کام خراب ہوتا ہے

مُوں پَھٹے بَلا اُٹھے

غیر محتاط گفتگو مصیبت لانے کا باعث ہوتی ہے ۔

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹھے کے معانیدیکھیے

اَٹھے

aTheअठे

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَٹھے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (پہاڑا) آٹھ بار، آٹھ مرتبہ، آٹھ میں ضرب دے کر

अठे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (पहाड़ा) आठ बार, आठ मर्तबा, आठ में गुणा दे कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹھے

(پہاڑا) آٹھ بار، آٹھ مرتبہ، آٹھ میں ضرب دے کر

مُنْہ اُٹھے

صبح سویرے ، تڑکے ، علی الصباح ، دن نکلے

ہاتھ جھاڑ اُٹھے

(جواری) جوئے میں سب کچھ ہار کر اُٹھے ، مفلس و نادار ہوگئے (رک : ہاتھ جھاڑ کر/کے اٹھنا)

جان جائے خَرابی سے ہاتھ نَہ اُٹھے رَکابی سے

بہت لالچی یا پیٹو آدمی کی نسبت بولتے ہیں

جِدَھر مْنْہ اُٹھے چَلا جانا

جہاں سینْگ سمائے چلا جانا، جدھر موقع ملے ادھر چلا جانا.

کَفَن پَر اُٹھے

(یقین دلانے کے لیے) کفن پر خرچ ہو، ایک قسم کا حلف ہے، جیسے : ہمارے پاس ایک کوڑی ہو تو کفن پر اُٹھے

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

آسکتی گرا کنْویں میں کہے ابھی کون اٹھے

کاہل آدمی پر پھبتی کے طور پر بولا جاتا ہے

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی پَرْ

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

آسکتی گرا کنْویں میں، کہا، ابھی کون اٹھے

کاہل آدمی پر پھبتی کے طور پر بولا جاتا ہے

آسْكَتی گِرا كُنْویں میں كَہے اَبھی كَون اُٹھے

(طنزاً) سست اور كاہل آدمی كو ملامت كرنے كے موقع پر مستعمل

راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی

کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .

جَیسا بَچّے کو اُٹھاؤ گے اُٹھے گا

جیسی بچے کو تربیت دو گے ویسا ہوگا.

پاؤں اُٹھے جانا

۔ ہمت ٹوٹی جانا۔ استقلال جاتا رہنا۔ ؎

پاوں اُٹھے جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، استقلال میں فرق آنا ، (انقباض یا پست ہمتی کے باعث) ہٹ جانے کا ارادہ ہونا.

تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ اٹھے

جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس سے اس کا کوئی سروکار نہ ہو یا دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑائے تو خود اس کا کام خراب ہوتا ہے

مُوں پَھٹے بَلا اُٹھے

غیر محتاط گفتگو مصیبت لانے کا باعث ہوتی ہے ۔

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone