تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کے" کے متعقلہ نتائج

کے

اَسماء جمع سے پہلے بجائے کا ، کے استعمال ہوتا ہے

کَے

کہنا ، حکم.

قَے

اُبکائی کے ساتھ کھایا ہوا اگل جانا، الٹی، استفراغ، طبیعت کی مالش کے بعد غذا وغیرہ کا پیٹ سے من٘ھ کے راستے باہر نکلنا

کے ہاتھ

through

کَے بار

کتنی مرتبہ، چند مرتبہ

کے ہاتھوں

at the hands of, through (another person), owing to

کے ساتھ ہی

immediately upon

کے دَفْعَہ

how often, how many times?

کے طُفَیل

because of, due to.., by the good offices of

کے سائے میں

under the shade (of)

کے حَق میں

in favour of, with respect to, as regards, on behalf (of), for

کے کُود

رک : ' اچھل کود جو فصیح ہے .

کے خواب دیکھنا

entertain vain hopes (of)

کے قباد

Name of a king of Iran Muiz ud din Qaiqabad

کے عَقَب میں

at the back (of)

اردو، انگلش اور ہندی میں کے کے معانیدیکھیے

کے

ke•के

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کے کے اردو معانی

سنسکرت - حرف جار

  • اَسماء جمع سے پہلے بجائے کا ، کے استعمال ہوتا ہے
  • ’’ کیا ‘‘ اور ’’ کون ‘‘ کے معنی میں
  • (برائے عطف) دو فعلوں کے درمیان بجائے کر

عربی - مذکر

  • گرم لوہے کا داغ، جسم کو گرم سلاخوں سے داغ کر علاج کرنے کا طریقہ

شعر

Urdu meaning of ke

  • Roman
  • Urdu

  • asmaa-e-jamaa se pahle bajaay ka, ke istimaal hotaa hai
  • '' kyaa '' aur '' kaun '' ke maanii me.n
  • (baraa.e ataf) do phealo.n ke daramyaan bajaay kar
  • garm lohe ka daaG, jism ko garm salaakho.n se daaG kar i.ilaaj karne ka tariiqa

English meaning of ke

Sanskrit - Preposition

  • of
  • belonging to, concerning

Arabic - Masculine

  • treatment of disease by touching the limb with hot iron

के के हिंदी अर्थ

संस्कृत - पूर्वसर्ग

  • संबंध कारक ' का ' विभक्ति का बहुवचन रूप
  • '' क्या '' और '' कौन '' के अर्थ में
  • संबंधवाचक 'का' का तिर्यक रूप; संबंध सूचक परसर्ग जो पुल्लिंग बहुवचन शब्द या आदरार्थक शब्द से संबंध का द्योतन करता है, जैसे- समर के बेटे, समर के पिता

अरबी - पुल्लिंग

  • गर्म लोहे का दाग़, अंग को दाग़ कर रोग की चिकित्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone