تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَرا" کے متعقلہ نتائج

ثَرا

امیر ، دولت مند

صَرْع

مرگی کا مرض

سَرَہ

خالص ، بے عیب ، نفیس ۔

صَرا

لمبا اور سیدھا بان٘س جیسا ، درخت کا تنہ.

سَرا

تحت الثریٰ ، زمین کے سب سے نِیچے کا طبقہ ، پاتال .

سِرا

کسی چیز کے شروع یا آخر کا کنارہ

صُرا

بے ملاوٹ ، خالص ، صراح.

صُرَّہ

پیٹی نما تھیلی جس مین زر نقد بھر کر مسافر کمر سے باندھ لیتے ہیں، تھیلے، ہمیانی، توڑا، بٹوہ

سُرّا

چھوٹی تھیلی، بٹوا، بٹوا جس میں اشرفیاں اور روپے ہوں

سِرّاً

پوشیدہ طور پر، خاموشی کے ساتھ ، چُپکے سے، راز دارانہ (عموماً جہراً کے ساتھ مُستعمل)

صَرّا فَہ

صراف کا پیشہ یا کام، صرافی، ساہو کاری، پیسوں کے لین دین کا کاروبار، بنکنگ

سَرا کَرنا

رُکنا ، ٹھہرنا .

سَرا پَرْدَہ

گھر کا پردہ، وہ پردہ جو خیمے یا محل کے دروازے کے آگے بطور دیوار لگا دیتے ہیں

صَرْع بَلْغَمی

مرگی، جس کے دوران میں منھ سے بلغم جاری ہوتا ہے

سِرا نِکَل٘نا

آغاز ہونا ، شروعات ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَرا کے معانیدیکھیے

ثَرا

saraa•सरा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ثَرا کے اردو معانی

  • امیر ، دولت مند
  • زمین کا سب سے نچلا مفروضہ طبقہ ، پاتال .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثَریٰ

امیر ، دولت مند

سَرا

تحت الثریٰ ، زمین کے سب سے نِیچے کا طبقہ ، پاتال .

صَرا

لمبا اور سیدھا بان٘س جیسا ، درخت کا تنہ.

Urdu meaning of saraa

  • Roman
  • Urdu

  • amiir, daulatmand
  • zamiin ka sab se nichlaa mafruuza tabqa, paataal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone