تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھُر سے" کے متعقلہ نتائج

پھُر سے

تیزی سے، یک بیک

پِھر سے

دوبارہ، از سر نو، نئے سر سے

پُھر سے اُڑ جانا

پہونچ سے باہر ہونا

دو پَہَر سے دو پَہَر

ایک دن ، چوبیس گھنّٹے کی مُدّت دوپہر سے دوپہر پُورے چوبیس گھنٹے ہو گئے اپنےاپنے طور پر سب ہی نے سمجھایا مگر اس اللہ کی بندی نے نوالہ نو توڑا .

زَبان سے خَندَق پار

شیخی ہی شیخی ہے کر کُچھ نہیں سکتے

وَعدے سے پِھر جانا

اقرار پورا نہ کرنا ، بد عہدی کرنا ، کہے پر عمل نہ کرنا ۔

دَریا سے پار ہونا

دریا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر پہن٘چنا، دریا کوعبور کرنا

جِگَر سے پار ہونا

(تیر یا نظر وغیرہ کا) کلیجے کے دوسری طرف نکل جانا

آٹھ پَہَر مِیان سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہونا ، لڑنے مرنے پر مستعد رہنا، ہر وقت لڑائی پر آمادہ رہنا

گَدھا مَکّے سے پِھر آوے وہ حاجی نَہِیں ہو جاتا

یہ کہاوت شیخ سعدی کے اس شعر کا ترجمہ ہے : خر عیسیٰ اگر یہ مکّہ رود جو بیابد ہنوز خر باشد

دُھواں سَر سے پار کَرْنا

دُھوئیں اُڑانا ، تباہ کرنا ، برباد کرنا.

اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا

ہر حالت میں جب مرنا ہی ہے تب مرنے کا ڈر کیا

دَریا سے پار اُتَرنا

دریا سے گزر کر دوسرے کنارے پر پہنچنا

خُدا کے گَھر سے پِھر کر آنا

مرتے مرتے بچنا

آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں

بازاری عورتیں کسی نہ کسی طرح مردوں کو گرویدہ کر کے لوٹ ہی لیتی ہیں، کسی نہ کسی ڈھب سے اپنا کام نکالنے اور مطلب پورا کر نے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پھُر سے کے معانیدیکھیے

پھُر سے

phur-se•फुर-से

اصل: ہندی

وزن : 22

مادہ: پُھر

  • Roman
  • Urdu

پھُر سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جلد، فوراً
  • تیزی سے، یک بیک

Urdu meaning of phur-se

  • Roman
  • Urdu

  • jalad, fauran
  • tezii se, yakbaayak

English meaning of phur-se

फुर-से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھُر سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھُر سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone