تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَنِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

ثَنِیَّہ

آگے کے چار دانتوں میں سے ایک، آگے کا ایک دانت، اگلا ایک دانت اوپر کا ہو یا نیچے کا

صَنِیع

any work of art

سُنْیا

heard

سُنیَہ

उत्तम नीति

سُنِّیَہ

رک : سُنّی.

سِنیہ

(ہندو) محبّت، عاشقی،

ثَنِیَّہُ الوِداع

آبادی کے باہر وہ گھاٹی جہاں سے مسافر کو رخصت کیا جائے، رخصت کی گھاٹی

ثَنِیَۂ ہِلالی

(طب) ہلال کی شکل کا خمیدہ ثنیہ

ثَنِیۂ مُثَلَّثی

(طب) تکونا ثنیہ

صَنِیعَہ

ہنر، کاری گری، نیکی، احسان

سَنیَاں

سیَاں ، پیارا ، جانی ، محبوب ، پیا ؛ خاوند.

سَنْیّاں بَھئے کُتْوال اَب ڈَر کیا ہے

رک : سیّاں بھئے کُتوال اب ڈر کیا ہے.

سَنْیّاں بَھئے کُتْوال اَب ڈَر کاہے کا

رک : سیّاں بھئے کُتوال اب ڈر کیا ہے.

سَنْیاسی

۱. (ہندو) وہ شخص جو دُنیا سے الگ تھلگ رہے ، تارک الدنیا ؛ جوگی ، سادُھو .

سُنیارا

(عو) سُنار ، سونے چان٘دی کے زیور بنانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَنِیَّہ کے معانیدیکھیے

ثَنِیَّہ

saniyya•सनिय्या

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: ثَنایا

موضوعات: بدن

  • Roman
  • Urdu

ثَنِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آگے کے چار دانتوں میں سے ایک، آگے کا ایک دانت، اگلا ایک دانت اوپر کا ہو یا نیچے کا
  • پہاڑوں کے وسط سے گزرنے کا راستہ، گھاٹی

Urdu meaning of saniyya

  • Roman
  • Urdu

  • aage ke chaar daa.nto.n me.n se ek, ghaaTii, pahaa.D ke daramyaan se guzarne ka raasta
  • ghaaTii, pahaa.Do.n ke vast se guzarne ka raasta

English meaning of saniyya

Noun, Masculine, Singular

  • one of the four front teeth upper side or down side
  • the declivity of a mountain. also the road by it, or to the summit, vally

सनिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आगे का एक दाँत, आगे के चार दाँतों में से एक, अगला एक दाँत ऊपर का हो या नीचे का
  • पहाड़ के मध्य से गुज़रने का रास्ता, घाटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَنِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَنِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone