تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُقْبَہ" کے متعقلہ نتائج

ثُقْبَہ

سوراخ (چاہے نظر آئے جیسے : روشندان، یا نظر نہ آے جیسے: مسام)

سَکْبا

وہ گوشت جسے سرکہ سبزیاں اور مصالحہ ڈال کر پکایا گیا ہو

ثُقْبَۂ صُلْبی

اس سوراخ کو جس سے عصب باصرہ باہر آتا ہے ثقبۂ صلبی کہتے ہیں

ثُقْبَۂِ عِنْبِیَّہ

(طب) رک : ثقبہ نمبر ۲ .

سَکْباج

وہ گوشت جسے سرکہ سبزیاں اور مصالحہ ڈال کر پکایا گیا ہو۔

ثَقْبِیَہ

ثقب سے منسوب یا متعلق، (حیوانیات) نوع حشرات کی دوسری صنف یعنی سان٘پ وغیرہ جو سوراخوں یا بلوں میں رہتے ہیں

ثقب

सुक्बः’ का बहु., सूराख (बहुत से), छिद्र-समूह।।

ثَقْب

رک : ثقبہ .

ثِقَہ

معتبر، جس کے قول و فعل پر اعتبار ہو، قابل اعتماد

ثَیِّبَہ

۔(عربی میں ’ثَیِّب) بر وزن سَیِّد۔ بمعنی مرد جو عورت کے ساتھ رہا ہو اور عورت جو مرد کے ساتھ کبھی رہا ہو۔ یعنی یہ لفظ مذکر ومونث کے لیے مستعمل ہے، اس لیے ثَیِّبَہ عربی نہیں ہے۔) مونث۔ شوہر دیدہ عورت۔ خاوند زندہ ہو یا مرگیا ہو۔

ثاقِب

روشن، تاباں، درخشان، چمکدار، منور، صاف و شفاف، چمکتا ہوا

ثَقْبِ اَعْلیٰ

اوپر کا سوراخ یا نشان .

ثَقِیہ

رک : ثقہ .

ثَواقِب

ثاقب (رک) کی جمع ، روشنی دینے والی چیزیں

سَکْب

بہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُقْبَہ کے معانیدیکھیے

ثُقْبَہ

suqba•सुक़्बा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: ثَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

ثُقْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوراخ (چاہے نظر آئے جیسے : روشندان، یا نظر نہ آے جیسے: مسام)
  • (طب) آن٘کھ کی پتلی کا وہ نقطہ جو بصارت کا مرکز ہے، ثقبۂ چشم، کان کا سوراخ جو سماعت کا اہم مرکز ہے

Urdu meaning of suqba

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKh (chaahe nazar aa.e jaise ha roshandaan, ya nazar na aa.e jaiseh musaam
  • (tibb) aankh kii putlii ka vo nuqta jo basaarat ka markaz hai, saqab-e-chasham, kaan ka suuraaKh jo samaaat ka aham markaz hai

English meaning of suqba

Noun, Masculine

  • hole, pore, perforation

सुक़्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिद्र, विवर, छेद, सूराख ।।

ثُقْبَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُقْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُقْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone