تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلا سے" کے متعقلہ نتائج

بَلا سے

جوتی سے، پیزار سے، کچھ پروا نہیں

بَلا سے نَجات پَانا

مصیبت سے چھوٹنا

کِس بَلا سے پالا پَڑا ہے

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے

دامِ بَلا سے رِہائی پانا

مصیبت سے نجات حاصل کرنا

دامِ بَلا سے رِہائی دینا

مصیبت سے بچانا

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گاؤں مَرا بَلا سے ، ہاتھی تو دیکھا

ذرا سے نفع یا شوق کے لیے بڑے نقصان کی پروا نہیں ہے ، ذرا سے نفع کے واسطے بہت سا نقصان برداشت کرنا.

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کَرے بَلا سے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

میری بَلا سے

جوتی کی نوک سے ، مجھ سے کیا مطلب ، مجھے کوئی غرض نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے (عموماً عورتوں میں مستعمل) ۔

تُمھاری بَلا سے

it is none of your concern, never mind

آپ کی بَلا سے

ضرر ہوگا تو مجھے ہو گا آپ کو کیْا

قَدْموں سے لَگی بَلا

ہمیشہ دم کے ساتھ رہنے والی آفت ، مصیبت جو ہمیشہ دم کے ساتھ رہے .

سَر سے بَلا ٹَلْنا

مُصیبت دُور ہونا ، آفت ٹلنا ، پریشانی سے نجات مِلنا.

جان سے بَلا ٹالْنا

کسی مصیبت یا جھگڑے سے بچنا.

بَلا سَر سے ٹَلْنا

بلاسرسےٹالنا کا لازم

بَلا سَر سے ٹالْنا

مصیبت دور کرنا، ذمے داری سے (کسی نہ کسی طرح) عہدہ برآہونا

سَر سے بَلا ٹالْنا

مُشکل سے نِجات حاصل کرنا، کوئی کام بے دِلی سے کرنا

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

آئی بَلا کو سَر سے ٹالنا

آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا

ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی

(سفر پر جاتے وقت نکٹے کا ملنا منحوس سمجھا جاتا ہے) اپنا نقصان ہوا تو کیا دوسروں کا اور بھی زیادہ ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا سے کے معانیدیکھیے

بَلا سے

balaa-seबला-से

وزن : 122

مادہ: بَلا

  • Roman
  • Urdu

بَلا سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جوتی سے، پیزار سے، کچھ پروا نہیں

Urdu meaning of balaa-se

  • Roman
  • Urdu

  • juutii se, paizaar se, kuchh parva nahii.n

English meaning of balaa-se

Adverb

  • who cares? no concern, reck not

बला-से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जूती से, कुछ पर्वा नहीं, कोई चिंता नहीं, पैज़ार से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلا سے

جوتی سے، پیزار سے، کچھ پروا نہیں

بَلا سے نَجات پَانا

مصیبت سے چھوٹنا

کِس بَلا سے پالا پَڑا ہے

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے

دامِ بَلا سے رِہائی پانا

مصیبت سے نجات حاصل کرنا

دامِ بَلا سے رِہائی دینا

مصیبت سے بچانا

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گاؤں مَرا بَلا سے ، ہاتھی تو دیکھا

ذرا سے نفع یا شوق کے لیے بڑے نقصان کی پروا نہیں ہے ، ذرا سے نفع کے واسطے بہت سا نقصان برداشت کرنا.

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کَرے بَلا سے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

میری بَلا سے

جوتی کی نوک سے ، مجھ سے کیا مطلب ، مجھے کوئی غرض نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے (عموماً عورتوں میں مستعمل) ۔

تُمھاری بَلا سے

it is none of your concern, never mind

آپ کی بَلا سے

ضرر ہوگا تو مجھے ہو گا آپ کو کیْا

قَدْموں سے لَگی بَلا

ہمیشہ دم کے ساتھ رہنے والی آفت ، مصیبت جو ہمیشہ دم کے ساتھ رہے .

سَر سے بَلا ٹَلْنا

مُصیبت دُور ہونا ، آفت ٹلنا ، پریشانی سے نجات مِلنا.

جان سے بَلا ٹالْنا

کسی مصیبت یا جھگڑے سے بچنا.

بَلا سَر سے ٹَلْنا

بلاسرسےٹالنا کا لازم

بَلا سَر سے ٹالْنا

مصیبت دور کرنا، ذمے داری سے (کسی نہ کسی طرح) عہدہ برآہونا

سَر سے بَلا ٹالْنا

مُشکل سے نِجات حاصل کرنا، کوئی کام بے دِلی سے کرنا

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

آئی بَلا کو سَر سے ٹالنا

آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا

ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی

(سفر پر جاتے وقت نکٹے کا ملنا منحوس سمجھا جاتا ہے) اپنا نقصان ہوا تو کیا دوسروں کا اور بھی زیادہ ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلا سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلا سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone