تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَلْثَہ" کے متعقلہ نتائج

ثَلْثَہ

عیسائیوں کے عقیدہؑ تثلیث کے مطابق رسوم کی ادائیگی .

ثَلٰثَہ

رک : ثلاثہ .

اَزْمِنَۂ ثَلٰثَہ

جِہاتِ ثَلٰثَہ

رک : ایعاد ثلٰثہ ، جسم کی تین اطراف یعنی طول عرض اور عمق.

مَوالِیدِ ثَلَثَہ

رک : موالید ثلاثہ

طَلاقِ ثُلٰثَہ

وہ طلاق جو ایک وقت میں تین بار دی جائے ، تین طلاقیں ، رک : طلاق بائن.

ثُلاثَہ

تین تین والے، تین تین میں بٹے ہوئے کا ایک حصہ

ثالِثَہ

تیسرا، تیسری

ثَلاثا

من٘گل کا دن ، روز سہ شنَبہ

ثُلُث

تیسرا حصہ، تہائی

ثالِثاً

تیسرے، سوم

ثَلاث

تین .

ثالِثِ ثَلاثَہ

تین میں سے تیسرا ، تثلیث (عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق) باپ ، بیٹا اور روح القدس میں سے ایک

ثَلْثَدَہ

ایک قسم کی روئیدگی جو افسوس کی جڑ کے پاس اگتی ہے عرب اس کو جلنار صغیر کہتے ہیں کیون٘کہ گلنار کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے اسی کو کبھی طرثوث بھی بولتے ہیں ، لاط : Cynomorium Coccineum

ثالِثی

صلح صفائی کرانے کا عمل، بیچ بچاؤ کرانے یا بیچ میں پڑنے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَلْثَہ کے معانیدیکھیے

ثَلْثَہ

salsa•सल्सा

  • Roman
  • Urdu

ثَلْثَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عیسائیوں کے عقیدہؑ تثلیث کے مطابق رسوم کی ادائیگی .

Urdu meaning of salsa

  • Roman
  • Urdu

  • i.isaa.iiyo.n ke akiid ha.aa tasliis ke mutaabiq rasuum kii adaayagii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَلْثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَلْثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone