تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقَم" کے متعقلہ نتائج

مَہ

مہینہ، ماہ، ماہ کا مخفف

مَعْ

ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ

مَعَہ

رک : مع جو اس کا درست املا ہے

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

مَہکا

رک : میکہ جو رائج ہے

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مَہتاب

۲۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔

مَہ وَش

چاند جیسا

مَہنگے

اعتدال سے زیادہ مول کا؛ (مجازاً) زیادہ قیمت کا ، گراں، بیش بہا، قیمتی ۔مہنگائی کا زمانہ

مَہ رُخ

جس کا چہرہ چاند کی طرح روشن ہو، حسین خوبصورت، مراد، معشوق (عموماً جمع میں مستعمل)

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مَہْر

وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت

مَہِینَہ

تنخواہ، مشاہرہ، مہینے کے بعد ملازم کو ملنے والی تنخواہ، اُجرت

مَہتو

گاؤں کا نمبردار، گاؤں کا مکھیا، چودھری، مالک، کاشت کاروں کا رہنما، کسی معاشرے کی اہم شخصیت

مَہوے

مہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَہا

۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔

مَہ رُو

جس کا چہرہ چاند کی طرح روشن ہو، حسین، خوبصورت (مراد) معشوق نیز اولاد

مَہی

مکھن نکالے ہوئے دہی کا باقی جزو جو دودھ کی طرح پتلا ہوتا ہے ، چھاچھ

مَہوَہ

رک : مہوا

مَہل

آسانی سے، آہستگی سے، آہستہ روی سے، نیز آہستہ چلنے والا

مَہد

بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا

مَہج

(طب) جماع ، ہم بستری ؛ چہرے پر بیماری کے بعد صحت یابی کی رونق

مَہوسَہ

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مَہ و مَہر

چاند اور سورج

مَہینے

مہینا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَہنا

رک : مہینا جو فصیح ہے ۔

مَہتا

گاؤں کا سردار، مقدم، چودھری، زمیندار

مَہَب

۱۔ وہ سمت جدھر سے یا جدھر کو ہوا چلے ، ہوا کے چلنے کی سمت ۔

مَہَن

متھنے کا عمل، مکھن نکالنے کا عمل

مَہَر

مہتر، سردار

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

مَہما

امکان، اکثر، بسا اوقات، پھرکبھی

مَہری

او نٹ جو تیز رفتاری میں بے مثال و بے نظیر مانا جائے

مَہدی

امام مہدی

مَہوی

چاہا گیا ، پسندیدہ ؛ محبوب

مَہلَکَہ

ہلاکت کی جگہ، مقام ہلاکت، جہاں سخت ضرر پہنچے یا ہلاک ہونے کا ڈر ہو، مجازاً: سخت مصیبت یا پریشانی، ہنگامہ نیز جنگ و جدال، قتال

مَہش

ایک قسم کی آگ ۔

مَہنگا

مہنگائی کا زمانہ، مہنگا سماں

مَہدَرَہ

(طب) اگلے چھوٹے دا نت

مَہِینا

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کی مدت، سال کا بارھواں حصہ، ماہ، ماس، شہر

مَہنگی

مہنگا جس کی یہ تانیث ہے، قیمتی، زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

مَہوت

ہاتھی کو ہنکانے والا ، فیل بان ، مہاوت ۔

مَہیت

رک : ماہیت جو فصیح ہے ؛ حقیقت حال

مَہور

رک : مور ۔

مَہیر

ایک کھانا، جو چاولوں یا دوسرے اناجوں کو دہی یا چھاچ میں پکاکر بناتے ہیں، ایک قسم کا دلیا، مہیری

مَہوک

ایک پرند کا نام، کوئل کی قسم کا ایک پرند، مہوکھ یا مہوکھا

مَہَت

مادہ ، جوہر ، عقل ، ذہین ۔

مَہشی

کوئی بڑے درجے کی عورت، راجا کی بیاہتا پہلی رانی

مَہ لقا

چاند کی سی روشن صورت والا، حسین، خوبصورت، مراد: معشوق، معشوقہ

مَہَتی

بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت

مَہیش

سب سے بڑا ایشور، مہا دیوتا نیز شیوجی کا لقب، مہادیو، شیو، شنکر

مَہوش

ایک قسم کی کوئل

مَہ نَخشَب

ماہِ نخشب، چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ مقنع نے اجزاے سیمابی کی ترکیب سے بناکر روشن کیا تھا، یہ چاند چار ماہ تک رات کو اس کنویں سے جو کوہ سیام کے دامن میں واقع تھا نکلا کرتا اور چار فرسنگ تک علاقے کو روشن کردیتا، مراد: حسین و جمیل

مَہِما

(ہندو) بڑائی، عظمت، شان و شوکت

مَہُوا

ایک قسم کا درخت جو ہندوستان کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھل کا استعمال دوا اور شراب وغیرہ بنانے میں ہوتا ہے

مَہِلا

عورت

مَہ پارَہ

ماہ پارہ، چاند کا ٹکڑا، حسین، محبوب، عزیز ترین اولاد، معشوق

مَہمَر

Talkative, loquacious, garrulous, babblibg.

مَہرَب

an asylum, a place of refuge.

مَہوکا

کوے کے برابر کتھئی رنگ کا پرندہ، ایک چڑیا، ایک قسم کی کوئل

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقَم کے معانیدیکھیے

رَقَم

raqamरक़म

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: قمار بازی زیورات

اشتقاق: رَقَمَ

  • Roman
  • Urdu

رَقَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تحریر، نوشتہ، خط، لکھا ہوا (جملہ یا عبارت)، مکتوب
  • طرز تحریر
  • انشا، مضمون نگاری نیز خطاطی
  • نثر یا نظم میں کچھ تخلیق کرنا
  • نشان، نقش، خط، علامت
  • روپیے کی تعداد ظاہر کرنے کے وہ نشان یا ہندسے جو الفاظ کا اختصار کر کے مقرر کیے گئے ہیں، ثلاثہ خمسہ وغیرہ
  • ہندسہ، عدد
  • زر نقد، روپیہ پیسہ، دولت، نا جائز طور پر دیا جانے والا روپیہ
  • جنس، قسم، نوع
  • قیمتی چیز، گراں قدر شے، بڑی دولت
  • زیور‏، گہنا‏، پاتا، ٹوم چھلا (سونے چاندی کی)
  • جواہر، (جواہرات کا) دانہ یا ٹکڑا (تعداد ظاہر کرنے کے لیے)
  • عجیب و غریب شخص، چلتا پرزہ، تیز، چلاک، ہوشیار
  • دولت مند آدمی
  • (مجازاً) سونے کی چڑیا
  • پٹی، تشخیص کی شرح، شرح لگان
  • کم سن کسبی، نوچی
  • قبول صورت عورت جس میں کشش ہو اور دیکھ کے جی بھربھرائے
  • عمدہ کھانا، مرغن غذا
  • (بیوپار) زر اصل، پونجی، راس المال، نقد سرمایہ (جس سے تجارتی کاروبار چلے)
  • مشترکہ جائداد کا ایک حصہ
  • چھٹی جو شہزادہ لکھے
  • کشیدہ کاری یا دھاری دار کپڑا
  • نشان، قیمت کا نشان، ناٹک کا ایک ایکٹ

شعر

Urdu meaning of raqam

  • Roman
  • Urdu

  • tahriir, navishta, Khat, likhaa hu.a (jumla ya ibaarat), maktuub
  • tarz tahriir
  • inshaa, mazmuun nigaarii niiz Khattaatii
  • nasr ya nazam me.n kuchh taKhliiq karnaa
  • nishaan, naqsh, Khat, alaamat
  • ropii.e kii taadaad zaahir karne ke vo nishaan ya hindse jo alfaaz ka iKhatisaar kar ke muqarrar ki.e ge hain, salaasaa Khamsaa vaGaira
  • hindsaa, adad
  • zar naqad, rupyaa paisaa, daulat, naajaayaz taur par diyaa jaane vaala rupyaa
  • jins, qism, nau
  • qiimtii chiiz, giraa.n qadar shaiy, ba.Dii daulat
  • zevar, gahnaa, paata, Tuum chhallaa (sone chaandii kii
  • javaahar, (javaaharaat ka) daana ya Tuk.Daa (taadaad zaahir karne ke li.e
  • ajiib-o-Gariib shaKhs, chaltaa purza, tez, chalaak, hoshyaar
  • daulatmand aadamii
  • (majaazan) sone kii chi.Diyaa
  • paTTii, tashKhiis kii sharah, sharah lagaan
  • kamsin kasbii, nochii
  • qabuulsuurat aurat jis me.n kashish ho aur dekh ke jii bhar bharaaye
  • umdaa khaanaa, murGan Gizaa
  • (vypaar) zer-e-asal, puunjii, raas almaal, naqad sarmaaya (jis se tijaaratii kaarobaar chale
  • mushtarkaa jaayadaad ka ek hissaa
  • chhuTTii jo shahzaada likhe
  • kashiidakaarii ya dhaariidaar kap.Daa
  • nishaan, qiimat ka nishaan, naaTk ka ek a.ikT

English meaning of raqam

Noun, Feminine

  • writing, hand-writing, character
  • mark, sign, price-mark
  • amount, sum, total
  • notation of numerals (chiefly taken from the initials of the terms for the Arabic numbers)
  • one character in the notation above described
  • arithmetic
  • figure, number
  • entry, item
  • rate of assessment
  • manner, kind, method, sort
  • article (of goods)
  • a royal edict
  • an embroidered ornamented garment
  • a fractional share of an undivided estate

रक़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धन, रुपया पैसा, लिखित, लिखा हुआ, कुल योग्य, तहरीर
  • लेखन शैली
  • लेख लिखना, निबंध-लेखन अथवा सुलेखकला
  • गद्य या पद्य में कोई रचना करना
  • निशान, नक़्श, चिह्न
  • रुपए की संख्या ज़ाहिर करने के वे निशान या अंक जो शब्दों की कमी करके निश्चित किए गए हैं, सलासा-ख़मसा इत्यादि
  • अंक, गिनती
  • नक़द रुपया-पैसा, रुपया-पैसा, धन, अवैध रूप से दिया जाने वाला रुपया
  • प्रकृति, क़िस्म, प्रकार
  • क़ीमती चीज़, बहुमूल्य वस्तु, बड़ी दौलत
  • ज़ेवर, गहना, गहने के अंतर्गत, छोटा-मोटा गहना (सोने-चाँदी का)
  • रत्न, (रत्नों का) दाना या टुकड़ा (संख्या ज़ाहिर करने के लिए)
  • विचित्र एवं अनोखा व्यक्ति, चतुर व्यक्ति, तेज़, चालाक, होशियार
  • धनवान आदमी
  • (लाक्षणिक) सोने की चिड़िया
  • पट्टी, तश्ख़ीस की दर, लगान की दर

    विशेष तश्ख़ीस= मालगुज़ारी या जमा या लगान इत्यादि निश्चित करना

  • कम-उम्र कस्बी, नौची

    विशेष कस्बी= कस्ब अर्थात व्यभिचार करके जीविका निर्वाह करने वाली स्त्री, वेश्या, गणिका नौची= नवयुवती, पैसा कमाने के उद्देश्य से कुटनी या वेश्या द्वारा पाली हुई लड़की या युवती

  • सुंदर स्त्री जिसमें आकर्षण हो और देख के जी भरभराए
  • बहुत अच्छा खाना, तेल या घी में तरतराता हुआ खाना
  • (व्यापार) मूलधन, पूँजी, मूल राशि, नक़द धन (जिससे व्यापारिक सौदेबाज़ी चले)
  • साझी संपत्ति का एक हिस्सा
  • छुट्टी जो शहज़ादा लिखे
  • कपड़े पर कढ़ाई करने की क्रिया या धारीदार कपड़ा
  • क़ीमत का निशान, नाटक का एक ऐक्ट

رَقَم کے مترادفات

رَقَم سے متعلق دلچسپ معلومات

رقم اس لفظ کے ایک معنی’’عدد‘‘ کے بھی ہیں، یعنی کسی چیز، خاص کر سامان کی گنتی کرتے ہیں تو کہتے ہیں، ( مثلاً) ’’سب ملا کر پانچ رقم ہیں‘‘۔ یا، ’’دیکھو گن لینا کے رقم ہیں‘‘۔ اسی مفہوم میں’’عدد‘‘ اور’’نگ‘‘ بھی بولے جاتے ہیں۔ پہلے زمانے میں ’’عدد‘‘ کے معنی میں ’’رقم‘‘ کی جمع ’’رقوم‘‘ بھی مستعمل تھی، اور اسے خاص کر’’جواہر‘‘ کے ساتھ بولتے تھے، مثلاً ’’سات پارچے کا خلعت مع چھ رقوم جواہر‘‘۔ یہاں’’رقوم‘‘ اور’’جواہر‘‘ کے مابین اضافت نہیں ہے، ’’رقوم‘‘ کے معنی یہاں’’عدد‘‘ ہیں۔ غالب نے اپنے ایک خط مورخہ ۳۶۸۱ میں قدر بلگرامی کو لکھا ہے کہ خلعت میں انھیں ’’تین رقم‘‘ جواہر ملتے تھے۔ نواب کلب علی خان کو ۶۶۸۱ کے ایک خط میں اسی سیاق و سبا ق میں غالب نے’’تین رقمیں جواہر‘‘ لکھا ہے۔ دیکھئے، ’’عدد‘‘، ’’نگ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہ

مہینہ، ماہ، ماہ کا مخفف

مَعْ

ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ

مَعَہ

رک : مع جو اس کا درست املا ہے

مَہَک

پھولوں کی خوشبو، تیز مہاوتی یا میٹھی میٹھی بو، بو باس

مَہکا

رک : میکہ جو رائج ہے

مَہَکنا

خوشبو میں بسنا، خوشبو دار ہونا، معطر ہونا

مَہتاب

۲۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔

مَہ وَش

چاند جیسا

مَہنگے

اعتدال سے زیادہ مول کا؛ (مجازاً) زیادہ قیمت کا ، گراں، بیش بہا، قیمتی ۔مہنگائی کا زمانہ

مَہ رُخ

جس کا چہرہ چاند کی طرح روشن ہو، حسین خوبصورت، مراد، معشوق (عموماً جمع میں مستعمل)

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مَہْر

وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت

مَہِینَہ

تنخواہ، مشاہرہ، مہینے کے بعد ملازم کو ملنے والی تنخواہ، اُجرت

مَہتو

گاؤں کا نمبردار، گاؤں کا مکھیا، چودھری، مالک، کاشت کاروں کا رہنما، کسی معاشرے کی اہم شخصیت

مَہوے

مہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَہا

۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔

مَہ رُو

جس کا چہرہ چاند کی طرح روشن ہو، حسین، خوبصورت (مراد) معشوق نیز اولاد

مَہی

مکھن نکالے ہوئے دہی کا باقی جزو جو دودھ کی طرح پتلا ہوتا ہے ، چھاچھ

مَہوَہ

رک : مہوا

مَہل

آسانی سے، آہستگی سے، آہستہ روی سے، نیز آہستہ چلنے والا

مَہد

بچے کا بستر، بچھونا، گہوارہ، جھولا، ہنڈولا، پالنا، پنگوڑا

مَہج

(طب) جماع ، ہم بستری ؛ چہرے پر بیماری کے بعد صحت یابی کی رونق

مَہوسَہ

رک : مہاسا جو فصیح ہے

مَہ و مَہر

چاند اور سورج

مَہینے

مہینا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَہنا

رک : مہینا جو فصیح ہے ۔

مَہتا

گاؤں کا سردار، مقدم، چودھری، زمیندار

مَہَب

۱۔ وہ سمت جدھر سے یا جدھر کو ہوا چلے ، ہوا کے چلنے کی سمت ۔

مَہَن

متھنے کا عمل، مکھن نکالنے کا عمل

مَہَر

مہتر، سردار

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

مَہما

امکان، اکثر، بسا اوقات، پھرکبھی

مَہری

او نٹ جو تیز رفتاری میں بے مثال و بے نظیر مانا جائے

مَہدی

امام مہدی

مَہوی

چاہا گیا ، پسندیدہ ؛ محبوب

مَہلَکَہ

ہلاکت کی جگہ، مقام ہلاکت، جہاں سخت ضرر پہنچے یا ہلاک ہونے کا ڈر ہو، مجازاً: سخت مصیبت یا پریشانی، ہنگامہ نیز جنگ و جدال، قتال

مَہش

ایک قسم کی آگ ۔

مَہنگا

مہنگائی کا زمانہ، مہنگا سماں

مَہدَرَہ

(طب) اگلے چھوٹے دا نت

مَہِینا

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کی مدت، سال کا بارھواں حصہ، ماہ، ماس، شہر

مَہنگی

مہنگا جس کی یہ تانیث ہے، قیمتی، زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

مَہوت

ہاتھی کو ہنکانے والا ، فیل بان ، مہاوت ۔

مَہیت

رک : ماہیت جو فصیح ہے ؛ حقیقت حال

مَہور

رک : مور ۔

مَہیر

ایک کھانا، جو چاولوں یا دوسرے اناجوں کو دہی یا چھاچ میں پکاکر بناتے ہیں، ایک قسم کا دلیا، مہیری

مَہوک

ایک پرند کا نام، کوئل کی قسم کا ایک پرند، مہوکھ یا مہوکھا

مَہَت

مادہ ، جوہر ، عقل ، ذہین ۔

مَہشی

کوئی بڑے درجے کی عورت، راجا کی بیاہتا پہلی رانی

مَہ لقا

چاند کی سی روشن صورت والا، حسین، خوبصورت، مراد: معشوق، معشوقہ

مَہَتی

بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت

مَہیش

سب سے بڑا ایشور، مہا دیوتا نیز شیوجی کا لقب، مہادیو، شیو، شنکر

مَہوش

ایک قسم کی کوئل

مَہ نَخشَب

ماہِ نخشب، چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ مقنع نے اجزاے سیمابی کی ترکیب سے بناکر روشن کیا تھا، یہ چاند چار ماہ تک رات کو اس کنویں سے جو کوہ سیام کے دامن میں واقع تھا نکلا کرتا اور چار فرسنگ تک علاقے کو روشن کردیتا، مراد: حسین و جمیل

مَہِما

(ہندو) بڑائی، عظمت، شان و شوکت

مَہُوا

ایک قسم کا درخت جو ہندوستان کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھل کا استعمال دوا اور شراب وغیرہ بنانے میں ہوتا ہے

مَہِلا

عورت

مَہ پارَہ

ماہ پارہ، چاند کا ٹکڑا، حسین، محبوب، عزیز ترین اولاد، معشوق

مَہمَر

Talkative, loquacious, garrulous, babblibg.

مَہرَب

an asylum, a place of refuge.

مَہوکا

کوے کے برابر کتھئی رنگ کا پرندہ، ایک چڑیا، ایک قسم کی کوئل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone