تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْ" کے متعقلہ نتائج

مَعْ

ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ

ما

(حرفِ نفی) نہیں، نہ، مَت؛ (کلمۂ استفہام) کیا، کیا چیز؛ (اسمِ موصول) جو جو کچھ، کوئی چیز، تراکیب میں مستعمل.

مَہ

مہینہ، ماہ، ماہ کا مخفف

مَعَہ

رک : مع جو اس کا درست املا ہے

مِعا

اوپر سے نیچے کو بہنے والی ندی

مَعاً

فوراً، فی الفور، اسی وقت، یکبارگی، دفعۃً، ایک ہی وقت میں، اچانک

ماہ

چندرما، چاند، قمر، ماہتاب

ماہَہ

ماہ سے منسوب یا متعلق ، مہینے بھر کا ، مہینے کا (مرکبات میں مستمعل).

ماہا

گائے

مَہا

۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔

مَعْ ہٰذا

باوجود اس کے، علاوہ بریں، اس کے باوصف، ساتھ

مَعْ شَئے زائِد

کچھ زیادتی کے ساتھ ، اضافہ سے ۔

مَعْ شَئے زایَد

کچھ زیادتی کے ساتھ ، اضافہ سے ۔

مَمّا

ماں سے خطاب کا کلمہ، امی، ممی

مَعْن

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْ کے معانیدیکھیے

مَعْ

ma'•मा'

اصل: عربی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

مَعْ کے اردو معانی

فعل متعلق، حرف جار

  • ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ
  • شامل کرتے ہوئے، بشمول

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ما

ماں.

ماء

۱۔ پانی ، آب ، جل ۔

Urdu meaning of ma'

  • Roman
  • Urdu

  • saath, hamraah, samet, sang
  • shaamil karte hu.e, bishmol

English meaning of ma'

Adverb, Preposition

मा' के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, पूर्वसर्ग

مَعْ کے مترادفات

مَعْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone