تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہرَب" کے متعقلہ نتائج

مَہرَب

an asylum, a place of refuge.

مارَب

کسی ضروری کام کا وقت یا جگہ، مقصد، انجام، وہ چیز جس کی خواہش ہو

مُعَرَّب

وہ لفظ جو دراصل کسی اور زبان کا ہو اور اس کو تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ عربی بنا لیا ہو، جیسے : پیل سے فیل

مُعَرَّب کَرنا

کسی زبان کے لفظ وغیرہ کو تبدیل کر کے عربی زبان میں استعمال کرنا، عربی بنانا

مہرباں

kind

معربد

بد خو، فسادی، جھگڑالو، لڑاکا، متشدد

مِہربانی

شفقت، نوازش، ہمدردی، تلطف، کرم

مِہربان

۴۔ دوستوں اور بزرگوں کے القاب کا جزو ۔

مِہربانانَہ

شفقت سے ، ہمدردی سے ، محبت سے ، التفات کے ساتھ ۔

مِہربانی کَرنا

اچھا برتاؤ کرنا، مروت سے پیش آنا، نیز ترس کھانا

مِہربانی ہونا

مہربانی کرنا (رک) کا لازم ، توجہ نیز محبت ہونا ، عنایت ہونا ۔

مِہربانی رَکھنا

محبت رکھنا ، التفات رکھنا ، توجہ کرنا ۔

مِہْربان کَرنا

محبت پیدا کرنا ، توجہ دلانا

مِہربان ہونا

رحم دل ہونا ، رحیم ہونا ، ترس کھانا ؛ کو ئی چیز عنایت کرنا

مِہربانِ مَن

۔(ف) میرے عنایت فرما۔ ؎ بیشتر دوست کو بطور القاب لکھتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہرَب کے معانیدیکھیے

مَہرَب

mahrab•महरब

English meaning of mahrab

Noun

  • an asylum, a place of refuge.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone