تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہلا" کے متعقلہ نتائج

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مَہِلا

عورت

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مُعَلّا

مَہلال

آہستہ چلنے والے ۔

مالا کَنا

زہریلی مکڑی کی ایک قسم جس کے کاٹنے سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے ، کاٹی ہوئی جگہ سرخ ہو کر پھٹ جاتی ہے ، اس کے زہر کی کوئی دوا نہیں

مالا مال

بہت، وافر، کثیر

مالا پَھل

ایک درخت جس کے بیجوں کی مالا یا تسبیح بنتی ہے

مالا پھیرْنا

تسبیح پڑھنا، پرمیشور کا پاٹھ کرنا، سُمرن کرنا یا جپنا، دھیان کا پاٹھ کرنا، بھجن کرنا

مالا مالی

مالا مال ہونے کی حالت ، خوشحالی ، دولتمندی.

مالا پِرونا

موتی یا پھولوں وغیرہ میں دھاگہ ڈال کر ہار بنانا.

مالا پِھرانا

رک : مالا جپنا.

مالا جَپْنا

تسبیح پڑھنا، پرمیشور کا پاٹھ کرنا، سُمرن کرنا

مالا ینحل

جو حل نہ ہوسکے

مالا مال کَرنا

enrich

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہلا کے معانیدیکھیے

مَہلا

mahlaa•महला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَہلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

Urdu meaning of mahlaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo mard jo aurto.n kii sii nazaakat aur ravaiyyaa barte, zanKhaa, Khavaajaasraa

English meaning of mahlaa

Noun, Masculine

  • eunuch

महला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पुरुष जो महिलाओं की तरह व्यवहार करे, हिजड़ा

مَہلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone