تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہما" کے متعقلہ نتائج

مَہما

امکان، اکثر، بسا اوقات، پھرکبھی

مَہِما

(ہندو) بڑائی، عظمت، شان و شوکت

ماما

(ہندو) ماں کا بھائی، ماموں

مُعَمّا

اندھا کیا گیا، نابینا کردہ شدہ، کور

مُعَمَّہ

مُہِمَّہ

مہم، اہم، ضروری، دشوار

مَہِما کَرنا

آؤ بھگت کرنا ، مدارات یا تعظیم و تکریم سے پیش آنا ، سراہنا

مَہِما بَڑھانا

قدر و منزلت بڑھانا، عزت افزائی کرنا

مَہِما گانا

گن گانا، تعریف و مدح و ثنا کرنا، بڑائی کے گیت گانا

مَہِما سے بولنا

نرمی، مہربانی اور اخلاق سے بات چیت کرنا یا پیش آنا

مَہِما بَکھاننا

تعریف و توصیف بیان کرنا، عظمت و بڑائی کی کہانیاں بیان کرنا

مَہْما اَمْکَنْ

جس حد تک ممکن ہو، تا وقتی کہ ممکن ہو، جہاں تک ہوسکے، امکان بھر، حتی الامکان

مُعَمَّا رَہْنا

رک : معما رہنا

مُعَمّا کَہْنا

مسئلہ پیش کرنا ، حل طلب کرنا ۔

مُعَمّا حَل ہونا

پہیلی کا جواب ملنا، اہم معاملہ سلجھنا، بھید کھلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہما کے معانیدیکھیے

مَہما

mahmaa•महमा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَہما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امکان، اکثر، بسا اوقات، پھرکبھی

Urdu meaning of mahmaa

  • Roman
  • Urdu

  • imkaan, aksar, basaaauqaat, phir kabhii

महमा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सुगंध या ख़ुशबू के साथ; सुवासित; महकते हुए।

مَہما کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہما)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone