تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہَتی" کے متعقلہ نتائج

مَہَتی

بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہَتی کے معانیدیکھیے

مَہَتی

mahatiiमहती

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

مَہَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ویشیوں کی ایک ذات کا نام
  • پودوں کی جنس جس میں ٹماٹر، مکو وغیرہ شامل ہیں نیز بیگن کا پودا
  • ریاضی: اصم، مقدار اصم
  • ستار کی قسم کا ایک باجا جو قرونِ وسطیٰ میں مستعمل تھا جس کے سات یا ایک سو تار ہوتے تھے ایک مہارشی اسے بجایا کرتے تھے، نارد کی وینا کا نام
  • بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت
  • نمایاں اوصاف رکھنے والی ممتاز عورت

Urdu meaning of mahatii

  • Roman
  • Urdu

  • veshyo.n kii ek zaat ka naam
  • paudo.n kii jins jis me.n TamaaTar, makuu vaGaira shaamil hai.n niiz baigan ka paudaa
  • riyaaziih asam, miqdaar asam
  • sitaar kii qasam ka ek baajaa jo karuu.n-e-vusta me.n mustaamal tha jis ke saat ya ek sau taar hote the ek mahaarishi use bajaayaa karte the, naarad kii viinaa ka naam
  • ba.Daa.ii, ehmiiyat, jalaal, shaan-o-shaukat
  • numaayaa.n ausaaf rakhne vaalii mumtaaz aurat

English meaning of mahatii

Noun, Feminine

  • praise, importance, glory
  • a tomato bread
  • the musical instrument of Lord Narada
  • Mathematics: Numbers
  • prominent woman with outstanding qualities

महती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नारद की वीणा का नाम, बृहती, बन-भंटा
  • गणित: संख्या, संख्याओं की गणना
  • उत्कृष्ट गुणों वाली महिला
  • पौधों की एक नस्ल जिसमें टमाटर, मकोय आदि सम्मिलित हैं तथा बैगन का पौधा
  • बड़ाई, महत्व, महिमा
  • वैश्यों की एक जाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہَتی

بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone