تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہِلا" کے متعقلہ نتائج

مَہِلا

عورت

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مُعَلّا

مالا کَنا

زہریلی مکڑی کی ایک قسم جس کے کاٹنے سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے ، کاٹی ہوئی جگہ سرخ ہو کر پھٹ جاتی ہے ، اس کے زہر کی کوئی دوا نہیں

مالا مال

بہت، وافر، کثیر

مالا پَھل

ایک درخت جس کے بیجوں کی مالا یا تسبیح بنتی ہے

مالا پھیرْنا

تسبیح پڑھنا، پرمیشور کا پاٹھ کرنا، سُمرن کرنا یا جپنا، دھیان کا پاٹھ کرنا، بھجن کرنا

مالا مالی

مالا مال ہونے کی حالت ، خوشحالی ، دولتمندی.

مالا پِرونا

موتی یا پھولوں وغیرہ میں دھاگہ ڈال کر ہار بنانا.

مالا پِھرانا

رک : مالا جپنا.

مالا جَپْنا

تسبیح پڑھنا، پرمیشور کا پاٹھ کرنا، سُمرن کرنا

مالا ینحل

جو حل نہ ہوسکے

مالا مال کَرنا

enrich

مَہلال

آہستہ چلنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہِلا کے معانیدیکھیے

مَہِلا

mahilaa•महिला

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَہِلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورت

Urdu meaning of mahilaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurat

English meaning of mahilaa

Noun, Feminine

महिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone