تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہِینا" کے متعقلہ نتائج

مَہِیناری

حیض ، ماہواری

مَہِین آواز

۔ مونث۔ باریک آواز۔ آواز جو بھاری نہ ہو۔

مَسْت مَہِینا

۔مذکر۔ پھاگن کا مہینا۔ ہولی کا مہینہ۔

لَوند کا مَہِینا

رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.

اَن گِنا مَہِینا

حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)

مَولا مَہینا

پھاگن کا مہینا، ہولی کا مہینا، فروری کا مہینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہِینا کے معانیدیکھیے

مَہِینا

mahiinaaमहीना

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مَہِینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تنخواہ، مشاہرہ، مہینے کے بعد ملازم کو ملنے والی تنخواہ، اُجرت
  • تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کی مدت، سال کا بارھواں حصہ، ماہ، ماس، شہر

Urdu meaning of mahiinaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mahiinaa

Noun, Masculine

  • the duration of thirty or less or more days, the twelfth part of the year, month
  • salary, monthly stipend, wages

महीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेतन, महीने के बाद नौकर को मिलने वाली मजदूरी, मेहनताना
  • तीस या इस से कम या अधिक दिनों की अवधी, साल का बारहवां हिस्सा, माह, मास

مَہِینا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہِیناری

حیض ، ماہواری

مَہِین آواز

۔ مونث۔ باریک آواز۔ آواز جو بھاری نہ ہو۔

مَسْت مَہِینا

۔مذکر۔ پھاگن کا مہینا۔ ہولی کا مہینہ۔

لَوند کا مَہِینا

رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.

اَن گِنا مَہِینا

حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)

مَولا مَہینا

پھاگن کا مہینا، ہولی کا مہینا، فروری کا مہینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone