تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہَت" کے متعقلہ نتائج

مَہَت

مادہ ، جوہر ، عقل ، ذہین ۔

مَہَتی

بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت

مَہَتِیا

رک : مہتو جو فصیح ہے ،چودھری

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہَت کے معانیدیکھیے

مَہَت

mahatमहत्

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَہَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مادہ ، جوہر ، عقل ، ذہین ۔

اسم، مؤنث

  • بزرگی ، بڑائی ، مان مہت نیز لاڈ ، پیار ۔

صفت

  • بھاری ؛ اونچا ، پردھان
  • مہمان ، بڑا ، جلیل القدر ، معزز ، بزرگ ، سب سے بڑھ کر ، ماننے کے قابل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَحَط

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، مستقر ، اسٹیشن ۔

Urdu meaning of mahat

  • Roman
  • Urdu

  • maadda, jauhar, aqal, zahiin
  • bujurgii, ba.Daa.ii, maan mahat niiz laaD, pyaar
  • bhaarii ; u.unchaa, pardhaan
  • mehmaan, ba.Daa, jaliil-ul-qadar, muazziz, buzurg, sab se ba.Dh kar, maanne ke kaabil

महत् के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामर्थ्य, क्षमता
  • अक़्ल, बुद्धि
  • राज्य
  • जल
  • ब्रह्म

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महानता, बड़ाई
  • लाड-प्यार, प्रेम

विशेषण

  • सबसे बढ़कर, सर्वश्रेष्ठ, आदरणीय, बुज़ुर्ग
  • बृहत्, बड़ा, विशाल
  • मेहमान, अतिथि
  • भारी, वज़नदार
  • ऊँचा
  • तीव्र
  • प्रधान
  • महान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہَت

مادہ ، جوہر ، عقل ، ذہین ۔

مَہَتی

بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت

مَہَتِیا

رک : مہتو جو فصیح ہے ،چودھری

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone