تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہَب" کے متعقلہ نتائج

مَہَب

۱۔ وہ سمت جدھر سے یا جدھر کو ہوا چلے ، ہوا کے چلنے کی سمت ۔

مُہب

جاگنے والا ، اُٹھنے والا

مُہَبَّب

آگ ، آتش ۔

مُہَبّا

ریزہ ریزہ کی ہوئی ، (شے) جو گرد و غبار کی شکل میں ہو ، خاک دھول کی طرح باریک ۔

مَعْبَد

عبادت کرنے کی جگہ، گرجا، کلیسا، مندر، مسجد یا شوالا، گرودوارہ

مَہبِل

فرج کا منہ، فرج کا دہانہ

مُعَبَّد

عبادت کرنے والا، پجاری، پرستش کرنے والا

مُعْبَر

(طب) جس کا ختنہ نہ ہوا ہو (خصوصا ً بالغ لڑکے کے لیے مستعمل)

مِعْبَر

دریا پار کرنے کا ذریعہ یا سواری، کشتی، جہاز نیز پل وغیرہ

مَہْبَط

اُترنے یا نازل ہونے کی جگہ یا وقت نیز وہ شخص جس پر کوئی چیزاترے یا نازل ہو، اُترنے کی جگہ

مُعَبِّر

خواب کی تعبیر بتانے والا، تعبیر دینے والا

مَعْبَر

دریا عبور کرنے کی جگہ، گھاٹ، پل، گزرگاہ، ساحل

مابِض

وہ مقام جہاں بازو اور کلائی باہم ملی ہوتی ہیں؛ کہنی کا اندرونی جانب نیز گھٹنے کا پچھلا مقام جہاں گھٹنے کا جوڑ مڑتا ہے (انگ: Poples).

مَعْبَدَہ

معبد، بت خانہ، عبادت خانہ

مَعْبَدی

معبد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عبادت خانے کا ، گرجا وغیرہ کا ، کلسیائی ؛ (مجازا ً) مذہبی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہَب کے معانیدیکھیے

مَہَب

mahab•महब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: هابَ

  • Roman
  • Urdu

مَہَب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ وہ سمت جدھر سے یا جدھر کو ہوا چلے ، ہوا کے چلنے کی سمت ۔
  • ۲۔ ہوا دان

Urdu meaning of mahab

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ vo simt jidhar se ya jidhar ko hu.a chale, hu.a ke chalne kii simt
  • ۲۔ hu.a daan

English meaning of mahab

Noun, Feminine

  • direction from which wind blows

महब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो सम्त जिधर से या जिधर को हवा चले, हवा के चलने की दिशा, हवादान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone