تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہتو" کے متعقلہ نتائج

مَہتو

گاؤں کا نمبردار، گاؤں کا مکھیا، چودھری، مالک، کاشت کاروں کا رہنما، کسی معاشرے کی اہم شخصیت

مَعتُوہ

وہ بہکا ہوا شخص جو کبھی دیوانوں کی طرح بات کرے کبھی عقلمندوں کی طرح ، مدہوش ؛ (مجازاً) کم عقل ۔

مَہتَون

رک : مہتو، زمیندار کا پیش دست ، مقدم

مَعْتُوب

جس پرعتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے، وہ شخص جس پر عتاب ہو

مُہتَوِل

ڈرا ہوا، خوف زدہ، ڈرنے والا، کانپنے والا

مَعْتُوبی

معتوب ہونا ، عتاب میں ہونا ۔

مُعْتَوِرَہ

دو طرفہ یا ایک دوسرے سے مستعار لیا ہوا ۔

مَعْتُوب رَہْنا

ناپسندیدہ ہونا ، نامقبول ہونا ، عتاب میں رہنا ۔

مَعْتُوب ہونا

ناپسند ہونا ، نامقبول ہونا ۔

مَعْتُوب زَماں

دنیا میں نامقبول

مَعْتُوب ٹَھہَرنا

معتوب ٹھہرانا (رک) کا لازم ؛ نامقبول ہونا ، غضب میں ہونا ۔

مَعْتُوب ٹَھہرانا

غضب میں مبتلا کرنا ، عتاب میں رکھنا ۔

مَعْتُوب کَر دینا

نامقبول یا نا پسندیدہ بنا دینا ۔

گَوالے کی دہی مَہْتو کی بھینْٹ

کام کسی کا، تعریف کسی کی، غریب کی چیز بڑے یعنی زمیندار لوگ ہڑپتے ہیں

مَعتُوبِین

بہت سے معتوب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہتو کے معانیدیکھیے

مَہتو

mahto•महतो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَہتو کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، واحد

  • گاؤں کا نمبردار، گاؤں کا مکھیا، چودھری، مالک، کاشت کاروں کا رہنما، کسی معاشرے کی اہم شخصیت
  • وہ شخص جو مالک زمین لگان کی وصولی کے لئے مقرر کرے، ایجنٹ، گاؤں کا چوکیدار، کلرک، محرر

Urdu meaning of mahto

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv ka nambardaar, gaanv ka mukhiya, chaudharii, maalik, kaashtkaaro.n ka rahnumaa, kisii mu.aashre kii aham shaKhsiyat
  • vo shaKhs jo maalik zamiin lagaan kii vasuulii ke li.e muqarrar kare, ejainT, gaanv ka chaukiidaar, klark, muharrir

English meaning of mahto

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Singular

  • the person appointed to recover 'lagan' from a land owner, an agent, clerk
  • lord, owner, farmer leader, the supreme leader of a society, the leader of the village

महतो के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मालिक, स्वामी, प्रमुख कृषक, किसी समाज का प्रमुख व्यक्ति, गांव का नंबरदार, गाँव का मुखिया, चौधरी
  • वो व्यक्ति जो भूमी स्वामी से लगान की वसूली के लिए नियुक्त हो, एजैंट, गांव का चौकीदार, क्लर्क, मुंशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہتو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہتو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone