تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"را" کے متعقلہ نتائج

رَہ

رستہ، گزرگاہ

را

بطور لاحقۂ تصغیر ، مرکبات میں مستعمل .

رِہ

(دھلائی پارچہ) کھار (شوریلی مٹی) جو میلے کپڑوں کا میل کاٹنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، سوندھی

رَہ گُزَر

راہ گزار، راستہ

رَہ گُزار

راہ گزار، رستہ، سڑک

رَا کہ

چودہویں کی رات، پرنیما کی رات، پرنماسی کا دن یا تیوہار

رَہ جا

تھہر جا ، ذار رُک جا .

رَہ جانا

کچھ نہ کر سکنا، ایک حالت پر ٹھہر جانا، باقی بچ جانا، مکمل نہ ہونا

رَہ گَیا

تھک گیا . کامیاب نہ ہوا . برابری نہ کرسکا . امتحان میں پورا نہ اُترا، ٹھہر گیا.

رَہ دیکْھنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا.

رَہ چَلْنا

رہ چُکْنا ، قیام مکمل ہونا .

رَہ پَڑْنا

قیام کرنا ، ٹھہر جانا ، رک ، جانا.

رَہ گُزری

راہ گیر، راہ پر گزرنے والا، مسافر

رہ گزر دل

road of the heart

رَہ چُکْنا

کسی چیز سے محروم ہوجانے کا خدشہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں را کے معانیدیکھیے

را

raa•रा

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

را کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بطور لاحقۂ تصغیر ، مرکبات میں مستعمل .
  • سے ، لیے ، کے لیے ، کے واسطے (اُردو میں اس کے مرکبات قضارا بمعنی اتفاقا ، ناگہانی ، خدارا بمنی برائے خدا مستعمل ہیں) .
  • بطور لاحقۂ وصفیت مرکبات میں مستعمل .
  • کو ، کا .
  • (موسیقی) سرگم کے دوسرے سُر کی آواز جسے عموماً رے کہتے ہیں .
  • رک : ر .

شعر

Urdu meaning of raa

  • Roman
  • Urdu

  • bataur laahqaa-e-tasGiir, murakkabaat me.n mustaamal
  • se, li.e, ke li.e, ke vaaste (urduu me.n is ke murakkabaat qazaaraa bamaanii atfaaqaa, naagahaanii, Khudaaraa bamnii baraa.e Khudaa mustaamal hain)
  • bataur laahqaa-e-vasfiit murakkabaat me.n mustaamal
  • ko, ka
  • (muusiiqii) sargam ke duusre sur kii aavaaz jise umuuman re kahte hai.n
  • ruk ha ra

English meaning of raa

Noun, Feminine

  • of

रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = रज्जु
  • लिए, वास्ते, को।
  • लिए, वास्ते, को।

विशेषण

  • खूबसूरत। सुन्दर।
  • श्रेष्ठ। उत्तम। अच्छा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (را)

نام

ای-میل

تبصرہ

را

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone