تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبْکا" کے متعقلہ نتائج

اُبْکا

رسی کا پھندا، جسے پانی کھینچنے کے لئے کسی برتن کے گلے میں ڈالا جائے

اِبْکا

رونے کی ترغیب، رلانا

ہَبْکا

بائیسکل کے پہیے کی پکڑ رکھنے والا دو شاخہ جس کے کھلے ہوئے سروں یا شاخوں کے منھ میں پہیے کی دُھری کے سِرے رہتے ہیں ، چمٹا ، رکاب

ہُبْکا

ہچکولا ، دھکا ، جھٹکا

اِبْقا

باقی رکھنا یا رہنا، بقا، پایندگی

اَبْقَع

رنگ برنگ، بوقلموں، ابلق

اَب کا

of the present time, this, present

اُبْکائی

کھایا پیا حلق کی طرف لوٹنے کی تحریک، قے آنے کی حالت، متلی، مالش

اُبْکار

اُپکار (رک) .

اُبْکائی آنا

نفرت پیدا ہونا، گھنیانا، متلی ہونا

اُبْکائی لَگنا

بار بار ابکائی آنا، قے آنا

اُبْکائی لینا

to retch

اُبْکانا

اُبَکْنا (رک) کا تعدیہ .

اَبْکار

کنواریاں ، بن بیاہی لڑکیاں .

آبکاری کا داروغہ

محکمہ آبکاری کا ایک عہدہ دار جو ناجائز شراب کشید کرنے والوں کو پکڑتا ہے، سب انسپکٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبْکا کے معانیدیکھیے

اُبْکا

ubkaa•उब्का

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُبْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسی کا پھندا، جسے پانی کھینچنے کے لئے کسی برتن کے گلے میں ڈالا جائے

Urdu meaning of ubkaa

  • Roman
  • Urdu

  • rassii ka phandaa, jise paanii khiinchne ke li.e kisii bartan ke gale me.n Daala jaaye

English meaning of ubkaa

Noun, Masculine

  • slip knot placed around the neck of a vessel for drawing water with it

اُبْکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone