تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہ چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

رَہ چَلْنا

رہ چُکْنا ، قیام مکمل ہونا .

راہ چَلْنا

راستے پر چلنا ؛ راستہ طے کرنا؛ روش، طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا.

راہ چَلانا

طریقہ بتانا، راستہ دکھانا، ڈھرےک پر لگانا.

رُئی چَلانا

churn

راہ راہ چلنا

سیدھے راستے پر چلنا ؛ کسی شخص کے چال چلن کی پیروی کرنا ؛ متوسط طریقہ اِختیار کرنا

کھوٹی راہ چَلْنا

غلط راستے پر چلنا، بُرا طور طریقہ اختیار کرنا

آنکھوں سے راہ چَلنا

بڑے شوق یا عقیدت مندی سے راستہ طے کرنا

نیک راہ چَلنا

سیدھے راستے پر چلنا ، بھلائی کی راہ اختیار کرنا ۔

نِیاؤ کی راہ چَلنا

انصاف پسند ہونا ؛ راست بازی کو اپنانا۔

بے رَاہ چلنا

دستور کے خلاف عمل کرنا، بے ضابطگی کرنا، بد چلن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہ چَلْنا کے معانیدیکھیے

رَہ چَلْنا

rah chalnaa•रह चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَہ چَلْنا کے اردو معانی

  • رہ چُکْنا ، قیام مکمل ہونا .

Urdu meaning of rah chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rah chuk॒na, qiyaam mukammal honaa

रह चलना के हिंदी अर्थ

  • रह चुकना, पड़ाव पूरा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہ چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہ چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone