تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبْلا" کے متعقلہ نتائج

اُبْلا

ابالا ہوا ؛ بغیر گھی یا مسالے کا .

اَبْلا

عورت ، استری .

اِبْلا

کپڑا استعمال کرکے پھاڑ دینا، جانچنا، کسنا، کافی ہونا، قانع ہونا

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اِبْلاع

نگلنے کا موقع دینا، نگلوانا

اُبْلا پَڑنا

جوش میں آنا، غصے میں آنا

اُبْلا سُبْلا

ابالا سبالا (رک) کا لازم .

اَبْلا بَلی

(قدیم) کمزوروں کا حامی، ضعیفوں کا مددگار

اَبْلا پاپَری

خوبصورت، جمیل، نازک حسینہ

اَبْلا پَن

کمزوری، ضعف

اُبْلانا

ابالنا (رک) کا متعدی .

اَبْلَہ فَریب

بیوقوف بنانے والا، فریبی

اَبْلَہ طَرازی

بیوقوف بنانا .

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبْلا کے معانیدیکھیے

اُبْلا

ublaa•उबला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُبْلا کے اردو معانی

صفت

  • ابالا ہوا ؛ بغیر گھی یا مسالے کا .
  • جوش سے بھرا ہوا

شعر

Urdu meaning of ublaa

  • Roman
  • Urdu

  • ubaalaa hu.a ; bagair ghii ya masaale ka
  • josh se bhara hu.a

English meaning of ublaa

Adjective

  • boiled, without oil and spices
  • exited

उबला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उबाला हुआ, बगै़र घी या मसाले का
  • जोश से भरा हुआ

اُبْلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone