تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنِما" کے متعقلہ نتائج

اَنِما

(یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

اِنماس

शिकारी का शिकार के लिए आड़ में छिपना, छिपना, लुप्त होना।

اَنمار

‘नम्रः’ का बहु., चीते ।

اَنْماط

ایک عمدہ قسم کا ریشمی فرش

اَنُمان

قیاس، اندازہ، خیال، گمان

اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک

اکثر بے محنت و تلاش بڑا کام بن جاتا ہے اور بعض اوقات معمولی سا کام بھی محنت کے باوجود نہیں بنتا

ہَنُمان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنِما کے معانیدیکھیے

اَنِما

animaaअनिमा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: یوگ

  • Roman
  • Urdu

اَنِما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

Urdu meaning of animaa

  • Roman
  • Urdu

  • (yog) aaTh siddhiyo.n me.n se pahlii siddhi, jis se yogii log kisii ko nahii.n pa.Dtay

English meaning of animaa

Noun, Feminine

  • the superhuman faculty of making oneself infinitesimally small
  • the subtle and invisible state that can be assumed by a god, or which is supposed to be attainable by austere devotion or by magical arts

अनिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • योग की आठ सिद्धियों में से पहली सिद्धि जिसमें योगी अपने शरीर को इस तरह सूक्ष्म कर लेते हैं कि किसी को दिखाई नहीं पड़ते
  • अणिमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنِما

(یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

اِنماس

शिकारी का शिकार के लिए आड़ में छिपना, छिपना, लुप्त होना।

اَنمار

‘नम्रः’ का बहु., चीते ।

اَنْماط

ایک عمدہ قسم کا ریشمی فرش

اَنُمان

قیاس، اندازہ، خیال، گمان

اَن مانْگے موتی مِلے، مانْگے مِلے نَہ بِھیک

اکثر بے محنت و تلاش بڑا کام بن جاتا ہے اور بعض اوقات معمولی سا کام بھی محنت کے باوجود نہیں بنتا

ہَنُمان

ہندو دیومالا میں بندر کی شکل کے دیوتا اور رام کی فوج کا سردار جس نے سیتاجی کی بازیابی کے لیے راون کی فوج سے جنگ کی تھی، ہندوؤں کا دیوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنِما)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنِما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone