تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہ" کے متعقلہ نتائج

رَہ

رستہ، گزرگاہ

را

بطور لاحقۂ تصغیر ، مرکبات میں مستعمل .

رِہ

(دھلائی پارچہ) کھار (شوریلی مٹی) جو میلے کپڑوں کا میل کاٹنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، سوندھی

رَہ گُزَر

راہ گزار، راستہ

رَہ گُزار

راہ گزار، رستہ، سڑک

رَہ جا

تھہر جا ، ذار رُک جا .

رَہ جانا

کچھ نہ کر سکنا، ایک حالت پر ٹھہر جانا، باقی بچ جانا، مکمل نہ ہونا

رَہ گَیا

تھک گیا . کامیاب نہ ہوا . برابری نہ کرسکا . امتحان میں پورا نہ اُترا، ٹھہر گیا.

رَہ دیکْھنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا.

رَہ چَلْنا

رہ چُکْنا ، قیام مکمل ہونا .

رَہ پَڑْنا

قیام کرنا ، ٹھہر جانا ، رک ، جانا.

رَہ گُزری

راہ گیر، راہ پر گزرنے والا، مسافر

رَہ چُکْنا

کسی چیز سے محروم ہوجانے کا خدشہ ہونا.

رَہ گِرا

مسافر، راہ گرا

رَہ رَو

راستہ چلنے والا، مسافر، راہ گیر، راہ رو کا مخفف

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہ کے معانیدیکھیے

رَہ

rah•रह

اصل: فارسی

وزن : 2

دیکھیے: رَہْنا

  • Roman
  • Urdu

رَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رستہ، گزرگاہ

فعل

  • رہنا کا امر، ترا کیب میں مستعمل
  • (دھمکی کے طور پر) ٹھہرتوذرا، ٹھہرتوجا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَح

رے ؛ شوریلی مٹی .

شعر

Urdu meaning of rah

  • Roman
  • Urdu

  • rastaa, guzargaah
  • rahnaa ka amar, tarah kaib me.n mustaamal
  • (dhamkii ke taur par) Thahr to zaraa, Thahr to ja

English meaning of rah

Noun, Feminine

  • path, way, road

Verb

  • stay
  • stay, remain
  • staying, remaining

रह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ‘राह' का लघु., रस्ता, रास्ता, मार्ग, पथ।
  • -बर-वि० [फा०] [भाव० रह-बरी] रास्ता दिखलानेवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone