تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْرا" کے متعقلہ نتائج

اَبْرا

رک : اَبْرَہ .

اِبْرا

کسی ذمہ داری سے سبکدوشی، براءت، بری الذمہ ہونے کا عمل

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد

عَبْرَا

غمگین ہونا،

ہِبْرا

دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے کو بیٹھے ، بھاس ، دھسن

اِبْرَہ

سوئی، ڈنک، کانٹا

عِبْرَہ

नोव या जहाज़ का महसूल, राहदारी का महसूल, नदी पार करना, खिराज

اَبْرَہَہ

یمن کا حبشی سالار جس نے آںحضرت صلعم سے پہلے، چھٹی صدی عیسوی میں، کعبے پر ہاتھوں کا لشکر لے کر چڑھائی کی

اَبْرار

پرہیزگار یا نیکوکار لوگ، پارسا، اصفیا

اِبْرا نامَہ

پروانہ جس کے ذریعے سے کسی کو بری الذمہ یا مستثنیٰ قرار دیا جائے، دستاویز انفساخ، استحقاق یا دعوے سے دست برداری کی سند

اُبْرا سُبْرا

بچا بچایا ، برا بھلا ، پس خوردہ ، اُبرن سبرن .

اُبْرا کَر رَکھنا

(خرچ س) بچا کر رکھنا ، اُٹھا رکھنا ، سینت کر رکھنا .

اَبرَا کی جُورو سب کی بَھاوَجْ

غریب کی ہر چیز کو ہر کوئی بلا تکلف استعمال کرتا ہے

اَبرَا کی جُورو، سب کی بَھوجائی

اِبْرَۂِ قَنْوِیَّہ

(جراحی) نالی دار یا پولی سوئی جس کے ذریعے استسقا وغیرہ میں پیٹ کا پانی نکالا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرا کے معانیدیکھیے

اَبْرا

abraa•अब्रा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَبْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : اَبْرَہ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عَبْرَا

غمگین ہونا،

Urdu meaning of abraa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ab॒rah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone