تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکَٹھا" کے متعقلہ نتائج

اُکَٹھا

سوکھا اور بل کھائی ہوئی لکڑی کا درخت یا گُدّا وغیرہ .

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اِکَٹّھا کَرنا

collect

پَیسا پَیسا کَرکے اِکَٹھا کَرنا

بڑی محنت اور کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا

لَشْکَر اِکَٹّھا کَرْنا

فوج جمع کرنا ، سپاہ فراہم کرنا ، بہت سے آدمی جمع کرنا ، بھیڑ لگانا .

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

عالَم اِکَٹّھا جَمَع ہونا

(ایک یا بہت) بہت لوگ جمع ہونا، مجمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا کَرْنا

سامان اکٹھا کرنا ، مسالا جمع کرنا ، مواد اخذ کرنا

اُکْٹا

اکٹنا (رک) سے حالیۂ تمام (ماخوذ : پلیٹس) ، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

اِکَٹّھی

اکٹھا کی تانیث .

اِکْٹا

(نگینہ سازی) جوہریوں کی مان جس پر جواہرات کو گھس کر سڈول جانا ہے .

اِکَھٹّا

متحد، متفق، جمع، یکجا، فراہم، پیوستہ، عدد یا مقدار کے ساتھ اظہار کثرت کے لئے

اُٹھا

pick, lift

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکَٹھا کے معانیدیکھیے

اُکَٹھا

ukaThaa•उकठा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

اُکَٹھا کے اردو معانی

صفت

  • سوکھا اور بل کھائی ہوئی لکڑی کا درخت یا گُدّا وغیرہ .

Urdu meaning of ukaThaa

  • Roman
  • Urdu

  • suukhaa aur bil khaa.ii hu.ii lakk.Dii ka daraKht ya guddaa vaGaira

English meaning of ukaThaa

Adjective

  • extremely dried up

उकठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सूखा, शुष्क
  • जो लकड़ी की तरह सूखकर ऐंठ गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکَٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکَٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone