تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبَکْنا" کے متعقلہ نتائج

اُبَکْنا

ابکائی لینا، اگلنا، قے کرنا

ہَبَکْنا

کوئی چیز دانت سے کاٹ کاٹ کر جلدی جلدی کھانا، ہپکنا

ہُبَکْنا

اُچک کر حملہ آور ہونا ، یک بیک حملہ کردینا ۔

اُبْکانا

اُبَکْنا (رک) کا تعدیہ .

اُبَلْنا

جوش کھانا ، کھولنا .

اُچَکْنا

to jump, to up, to get high

اُبَجْنا

رک : اُپَجْنا .

اُبَرْنا

اُبارنا کا لازم، نجات پانا، باقی بچنا، چھٹکارہ پانا، کسی پرسشانی یا مصیبت سے بچ نکلنا

اُبَسْنا

گل جانا، سڑ جانا، خراب یا بودار ہو جانا

اُبَٹْنا

اُبٹن

اَب کا

of the present time, this, present

اَٹَکْنا

(ایک چیز کا دوسری میں) الجھنا، پھنسنا، گڑنا اور نکل نہ سکنا

اَبْنا

بیٹے، بیٹے بیٹیاں، آل اولاد، ذریات، نسل

اِچَکْنا

کتے یا بندر کی طرح دانت نکالنا (پلیٹس) ۔

اُبْنا

اوپر اٹھنا ، گہرائی سے اوپر آنا، ابھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبَکْنا کے معانیدیکھیے

اُبَکْنا

ubaknaa•उबकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُبَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ابکائی لینا، اگلنا، قے کرنا
  • خارج کرنا یا ہونا، باہرنکالنا یا نکلنا، نیچے یا اندر سے اوپر اچھالنا یا اچھلنا
  • ڈوبنا، غروب ہونا، شرابور ہونا

Urdu meaning of ubaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ubkaa.ii lenaa, ugalnaa, qai karnaa
  • Khaarij karnaa ya honaa, baahar nikaalnaa ya nikalnaa, niiche ya andar se u.upar uchhaalnaa ya uchhalnaa
  • Duubnaa, Guruub honaa, sharaabor honaa

English meaning of ubaknaa

Intransitive verb

  • expel
  • vomit, disgorge

उबकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • उबकाई लेना, क़ै करना, जी मतलाना
  • ख़ारिज करना या बाहर करना या होना, बाहर निकलना या निकलना, नीचे या अंदर से ऊपर उछालना या उछलना
  • डूबना, ग़ुरूब होना, शराबोर होना, सर से पैर तक लत-पत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone