تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر" کے متعقلہ نتائج

پَر

مشینی پن٘کھے میں پر کی مان٘ند پرزہ جو اڑنے چلنے گھومنے یا ہوا دینے میں مدد دیتا ہے.

پُر

(ف‏‏، خالی کا مقابل‏، بہت) صفت: بہت‏، لبریز‏، کامل اردو میں گوڑ کی آواز کو کہتے ہیں۔ بعض شعرائے لکھنؤ دم کے پہلو سے بچنے کے لئے ابتدائے کلام میں ان الفاظ کے استمعال سے پرہیز کرتے ہیں، جن کی ابتداء میں پُر ہوتا ہے

پَر کے

دیکھیے: پر سال ؛ پارسال

پَر کَٹی

with clipped wings

پَر کَٹا

(پرند) جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پرکٹ

پَر پا

وہ کبوتر جس کے پیر میں بھی پر ہوتے ہیں، جس کو پاموز کہتے ہیں

پَر لَگا

بہت تیزی سے ، جلد آناً فاناً.

پَر لَگْنا

اترانا، اپنی حد یا بساط سے باہر قدم رکھنا، جامے سے باہر ہوجانا

پَر مِلْنا

مشابہت ہونا ، انسیت یا میل جول ہو جانا.

پَر لینا

(لفظاً) قینچی کا پھل (دونوں حصوں میں سے کوئی حصہ) لینا، مراداً قین٘چی پکڑنا

پَر شَہْر

۔ (ھ) مذکر۔ (ہندو) غیر شہر۔ پردیس۔

پَر جَلْنا

رسائی نہ ہو سکنا، باریاب نہ ہو سکنا

پَر کُھلا

وہ (طائر)، جس کے پر نہ کاٹے گئے ہوں، آزاد

پَر کُھلْنا

بن٘دھے ہوئے پروں کی بندش کھل جانا ؛ آزاد ہو جانا.

پَر ٹُوٹنْا

رسائی نہ ہو سکنا، باریاب نہ ہو سکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر کے معانیدیکھیے

پَر

par•पर

وزن : 2

پَر سے متعلق دلچسپ معلومات

پر بطور حرف جاراردو میں کئی معنی رکھتا ہے۔ مندرجہ ذیل مثالوں میں یہ لفظ مقام یا جائے وقوع کی وضاحت کرتا ہے اور’’میں‘‘ کے معنی دیتا ہے: آج آپ میرے گھر پرکھانا کھائیں۔ ریڈیو پرمشاعرہ کل ہوگا۔ آج ٹی وی پر مباحثہ ہے۔ ہڑتالیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس پر دھرنا دیا۔ ریل گاڑی پر سفر کرنا اب مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ یہ سب استعمالات بالکل صحیح اور فصیح ہیں۔ اس لفظ کا دوسرا استعمال بطور حرف عطف ہے۔ حرف جار اور حرف عطف (بمعنی ’’لیکن‘‘) صورتوں میں اس کا دوسرا روپ ’’پہ‘‘ ایک زمانے میں مقبول تھا، خاص کر شعر میں۔ لیکن اب مدتوں سے یہ رائج نہیں رہ گیا۔ کبھی کبھی بعض لوگ شعر میں بضرورت لاتے ہیں، یا شاید اسے ’’شاعرانہ‘‘ سمجھتے ہیں۔ لیکن یہ اچھا نہیں معلوم ہوتا۔ ادھرکچھ لوگوں کے یہاں نثر میں بھی اس کا استعمال نظر آنے لگا ہے۔ یہ نہایت قبیح اور واجب الترک ہے۔ شعر میں تو برا معلوم ہوتا ہے لیکن برداشت کیا جا سکتا ہے، نثر میں اس کا جوازکچھ بھی نہیں۔ دیکھئے، ’’پہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone