تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پَر لَگْنا

اترانا، اپنی حد یا بساط سے باہر قدم رکھنا، جامے سے باہر ہوجانا

کَہے پَر لَگْنا

بہکائے میں آجانا ، (کسی کی) بات پر عمل کرنا.

دِل پَر لَگْنا

دل پر اثر کرنا.

سُرْخاب کا پَر لَگْنا

کوئی نادر یا انوکھی بات ہونا، کوئی خاص جوہر یا قابل ترجیح وصف ہونا (عمموماً طنز کےموقع پر مستعمل)

بات پَر لَگْنا

بات پر عمل کرنا، کہے پر چلنا

رَنگ پَر لَگْنا

رن٘گ پر لگانا (رک) کا لازم .

دَم پَر لَگْنا

دم پر لگانا کا لازم

رَسْتَہ پَر لَگْنا

رستہ پر لگانا (رک) کا لازم ، راہِ راست پر چلنا ، گُمراہی چھوڑ دینا ، نیک بن جانا.

نِشانے پَر لَگْنا

زد پر لگنا ، گولی یا تیر ٹھیک نشانے پر لگنا ؛ تدبیر کارگر ہونا ؛ مقصد بر آنا ۔

اِشارے پَر لَگْنا

بلا چون و چرا کسی کی پیروی کرنا ، آنکھیں بند کر کے کسی کے کہنے پر چلنا.

بُو پَر لَگْنا

جدھر بو باس یا علامات و آثار وغیرہ سے کسی چیز کے پائے جانے کا احتمال ہو اُدھر اس کی جستجو کرنا ، تاک میں ہونا۔

بال و پَر لَگْنا

بال اور پر نکلنا.

چاٹ پَر لَگْنا

develop a taste, desire, addiction or penchant (for something)

لاسے پَر لَگْنا

لاسے پر لگانا (رک) کا لازم، جال میں پھنسنا.

ٹِٹْکاری پَر لَگْنا

آواز یا سیٹی پر چلا آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر لَگْنا کے معانیدیکھیے

پَر لَگْنا

par lagnaa•पर लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَر لَگْنا کے اردو معانی

  • اترانا، اپنی حد یا بساط سے باہر قدم رکھنا، جامے سے باہر ہوجانا
  • رفتار میں تیزی آجانا
  • رونق یا دلکشی بڑھ جانا، زینت میں اضافہ ہونا
  • خبر یا بات کا بہت جلد پھیل جانا، مشہور ہو جانا
  • غائب ہو جانا
  • دن لگنا
  • موت کے دن قریب آنا

Urdu meaning of par lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • itraanaa, apnii had ya bisaat se baahar qadam rakhnaa, jaame se baahar hojaana
  • raftaar me.n tezii aajaanaa
  • raunak ya dilakshii ba.Dh jaana, ziinat me.n izaafa honaa
  • Khabar ya baat ka bahut jald phail jaana, mashhuur ho jaana
  • Gaayab ho jaana
  • din lagnaa
  • maut ke din qariib aanaa

English meaning of par lagnaa

  • (of news) spread quickly, become fast, give oneself airs, increase very fast, vanish, disappear

पर लगना के हिंदी अर्थ

  • इतराना, अपनी सीमा से बाहर पाँव रखना, होश से बाहर हो जाना
  • चाल में तीव्रता आ जाना
  • सौंदर्य या आकर्षण बढ़ जाना, सुंदरता में बढ़ोतरी होना
  • सूचना या बात का शीघ्र ही फैल जाना, प्रसिद्ध हो जाना
  • ग़ायब हो जाना
  • दिन लगना
  • मौत के दिन निकट आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone