تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِکیٹِن٘گ" کے متعقلہ نتائج

پِکیٹِن٘گ

پہرہ دینا ، گشت کرنا ؛ ہڑتال کے زمانے میں آدمیوں کو کام سے روکنا ، دھرنا دینا.

پِیٹْنا

مارنا ، جسمانی سزا دینا.

پیٹْنی

حاملہ عورت

پَلیٹْنا

لپیٹنا (رک) کی قدیم (غالباً بگڑی ہوئی) شکل.

پھیٹْنا

پھینْٹنا، (کسی رقیق چیز کو) باربارہلانا ، ملانا، گھیپنا، یکجا کرنا، (رقیق چیز میں) ہاتھ یا کوئی چیز مارکر جھاگ پید اکرنا

پَرْیَٹَن

سفر، سیاحت، گھومنا پھرنا، زیارت

پَرَینگ

ایک پیڑ کا نام جو بیلدار ہوتا ہے اور اس کے پتے پان کی طرح ہوتے ہیں.

پیٹْنَٹ

پیٹ کے لیے دردر ناچنے والا ، پیٹ بھرنے کے لیے نٹ کا کام کرنے والا شخص

پِینگ

جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی

پِیٹْنا پَڑْنا

آفت ، مصیبت.

سَر پِیٹْنا

سر پر ضرب لگانا، غصے کے مارے سر میں چوٹیں لگانا، دونوں ہاتھوں سے سر کو متواتر زد و کوب کرنا

پِیٹْنا لینا

کمانا ، حاصل کرنا ، روزی ملنا.

لَکِیر پِیٹْنا

پُرانے رسم و رواج اور دستور پر چلنا، بغیر سوچے سمجھے پرانے رسم و رواج پر چلتے رہنا، ایک ہی رَوِش اپنائے رکھنا، لکیر پر چلنا

رونا پیٹنا

واویلہ، گِریہ و زاری، ماتم

سِینَہ پِیٹْنا

رنجِ و غم کی حالت میں چھاتی پر زور سے ہاتھ مارنا ، چھاتی کوٹنا ، سِینہ کوبی کرنا ، ماتم کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِکیٹِن٘گ کے معانیدیکھیے

پِکیٹِن٘گ

picketing•पिकेटिंग

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پِکیٹِن٘گ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہرہ دینا ، گشت کرنا ؛ ہڑتال کے زمانے میں آدمیوں کو کام سے روکنا ، دھرنا دینا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پِکِٹِن٘گ

رک : پکیٹنگ .

Urdu meaning of picketing

  • Roman
  • Urdu

  • pahra denaa, gashat karnaa ; ha.Dtaal ke zamaane me.n aadmiiyo.n ko kaam se roknaa, dharnaa denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِکیٹِن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِکیٹِن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone