تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکْلی" کے متعقلہ نتائج

پَکْلی

پکلا (رک) کا تانیث .

پَکْلا

ایک زخم، جو پاؤں کی ان٘گلیوں کے درمیان نمی کی وجہ سے ہوتا ہے (اکثر موسم برسات میں ان٘گلیوں کے درمیان کی جگہ پک جاتی ہے، جسے گائیاں بھرنا کہتے ہیں

پاکْلی

ایک قسم کی ککڑی ، لاط : Cusumis utilissimus.

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پَکْڑی

پن٘کھڑی

پَکْنی

پکنے والی ، وہ جسم وغیرہ جو چوٹ یا صدمے سے پکنے لگے اور اس میں پیپ پڑ جائے.

پَٹْلی

۔ (ھ) مونث۔ چھوٹا پٹلا۔

پَتْلی

باریک، مہین، لاغر، دبلا

پَسْلی

پہلو کی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی (یہ ہڈیاں ریڑھ سے نکل کر دل جگر اور معدے کے اوپر تک چھائی ہوئی ہیں)، پنجر

پَکْشی

پن٘کھ والا، پن٘کھی، پکھیرو، پرند، پنچھی، بازو والا (پرند)

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

پَلی

پلا (۱) (رک) کی تصغیر، رک: پَلّی مع تحتی.

پُتْلی

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پُٹْلی

پوٹلی

پالی

(مجازاً) مقابلہ، کشتی، مقابلے یا آمنے سامنے کی لڑائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکْلی کے معانیدیکھیے

پَکْلی

paklii•पक्ली

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پَکْلا

  • Roman
  • Urdu

پَکْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جالی جس میں بھوسہ یا چارہ بان٘دھتے ہیں.
  • پکلا (رک) کا تانیث .

Urdu meaning of paklii

  • Roman
  • Urdu

  • jaalii jis me.n bhuusa ya chaaraa baandhte hai.n
  • paklaa (ruk) ka taaniis

English meaning of paklii

Noun, Feminine

  • a net for holding fodder

पक्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पकला का स्त्रीलिंग, जाली जिस में भूसा या चारा बांधते हैं, चारा बाँधने का एक प्रकार का जाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone