تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نال" کے متعقلہ نتائج

کَش

کھین٘چنے والا ؛ برداشت کرنے والا (مرکبات میں مستعمل ، جیسے : محنت کش ، جفا کش وغیرہ)

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کَشتیاں

ناو

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کشَی

نقصان، تضیع

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کَشِش

کھینچنے کی قوت، کھچاوٹ، کھینچ، قوت کشش

کَشَیا

قابل تلفی، جوتلف یا ضائع ہو، تلف ہونےوالا

کَشْمَکَش

کھینچا تانی، کشاکش، کشیدگی، رکاوٹ

کشنک

کھجورکے ریشے

کَشْفی

کشف سے متعلق یا منسوب، صاحبِ کشف، راز جاننے والا، رازداں، پردہ دار

کَشْف

انکشاف کرنا، کھولنا‏، ظاہر کرنا، عیاں کرنا، نمایاں کرنا، بیان کرنا‏، اظہار کرنا

کَشْکی

A watchman, gurad, porter.

کَشْکول

کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالہ، کاسۂ گدائی، بھیک کا پیالہ جو فقیروں کے پاس ہوتا ہے

کشیپ

ویدک عہد کے ایک رشی کا نام، ایک پرجاپتی کا نام، کچھوا، ایک قسم کی مچھلی، ایک قسم کا مور، بڑے ستاروں میں سے ایک کا نام

کَشِید

کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی

کَشْت

تکلیف ، مصیبت.

کَشْک

گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے

کَشَف

کچھوا ، باخہ ، لاک ، چلچلہ

کَشافی

صفائی ، جلا ، چمک دمک.

کَشَنگ

جنگلی کھجور یا اس قسم کے کسی درخت کے ریشے، نیز رسی، جو ان ریشوں سے بنائی جائے

کَشِیدی

کشیدہ کی تانیث، خفا ، ناراض

کَشِیدَہ

کھن٘چا ہوا، تنا ہوا (ابرو وغیرہ).

کَشِفَت

یہودیوں کا معبد یا دینی جماعت

کشیپ

پھینک، داؤ

کَشمیرا

a type of low price thick cloth made of cashmere

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْمِیر

ایک مشہور سرسبز و شاداب پہاڑی علاقے اور ملک کا نام جو پنجاب کے شمال و مشرق میں واقع ہے اور اپنی بعض غیر معمولی مصنوعات کے لیے مشہور ہے

کَشِیدْیا

کشید کرنے والا، (عموماً) چھوٹے پیمانے پر شراب بنانے والا.

قَش

दुबलेपन के बाद मोटा होना, भलाई पानी।।

کَشْمِیری

کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے

کشویلکا

کھیل، مذاق

کَشْمِیرَہ

وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا

کشخان

pimp, pander, cuckold.

کَشْکور

چوکیدار، محافظ، دربان، پاسبان

کَشِیب

अ.पं. नया वस्त्र, पहनने का नया कपड़ा।

کشیتر

آزاد

کَشَوری

استرہ

کَشاوَرْزی

कृषिकर्म, काश्तकारी, खेती, किसानी।।

کَشْمِیرْنی

کشمیری (رک) کی تانیث ، کشمیر کی رہنے والی عورت

کَشانتی

صبر، بردباری، قناعت

کَشِیش

پادری، دین نصاریٰ کا عالم

کالشَّمْس

سورج کے مانند .

کَشیرُکا

(शरीर रचना विज्ञान) मेरुदंड की हड्डी की गुर्री, हड्डी का खंड या मनका (जो मनके लंबाई में एक के ऊपर एक जुड़कर रीढ़ की हड्डी की रचना करते हैं)

کَشِیدَنی

smoking (tobacco)

کَشِیدَگی

کھچاوٹ، شکر رنجی، ناراضگی، ملال

کَشامِرَہ

کشمیری (رک) کی جمع ، اہالیان ، کشمیر ، کشمیر کے رہنے والے

کَشْکاب

آشِ جو، جو کا پانی

کَشّاف

زمخشری کی تفسیر قرآن شریف

کَشْمِیرَن

ثرک) کی تانیث ، کشمیر کی رہنے والی عورت

کَشْمُوئی

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے مچھلیوں کے مارنے کا زہر تیار کیا جاتا ہے

کَش کِھینچْنا

رک : کش لگانا ، سگریٹ ، بیڑی یا حُقّے کا دم لگانا.

کشش عشق

عشق کی کشش، محبت کی دلکشی

کَشفِ قُند

۔مذکر۔ صوفیوں کا وہ مرتبہ جس میں اُن کو مردے کی قبر سے حالات معلوم ہوجاتے ہیں۔

کَشْفِ کَون

کشف و کرامات (رک) ؛ کائنات کا راز

کَشِشِ اَرْض

رک : کششِ زمین ، زمین کی قوّتِ جاذبہ

کَشِشِ حَرْف

(خَطّاطی) کسی حرف کو صحیح طور پر تحریر میں لانے کی خطّی صورت ، کسی حرف کا وہ حصہ جو کھینچ کر لکھا جائی ، کسی حرف کی لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصّہ

کَشْفِ قَمَر

مراد : شقِّ قمر ، معجزۂ شق القمر کی طرف اشارہ

کَشْفِ صَدَر

رک : کشف الصدور

اردو، انگلش اور ہندی میں نال کے معانیدیکھیے

نال

naalनाल

وزن : 21

موضوعات: جینیات زراعت

  • Roman
  • Urdu

نال کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • بندوق کا ایک پرزہ، تپنچے یا توپ کی لمبی اور گول نلی جس میں سے گولی نکلتی ہے، نل، بندوق (اس معنی میں بالاتفاق مونث ہے)
  • پولا، نرکل، کھوکھلا، نرسل
  • سناروں کی پھکنی
  • مویشیوں کو دوا وغیرہ پلانے کا بانس کا ایک ٹکڑا جس کا ایک سرا بند اور دوسرا سلامی دار کٹا ہوتاہے
  • آنت کی مانند وہ نلی جو ایک طرف آ نول (جینین کے لپٹنے کی جھلی) سے اور دوسری جانب بچے کی ناف سے جڑی رہتی ہے اور جسے ولادت کے بعد بچے کی ناف سے کاٹ کر الگ کر دیا جاتا ہے (بیگمات کی زبانوں پر تانیث ہی کے ساتھ ہے، اس معنی میں تذکیر و تانیث مختلف فیہ ہے)
  • گھاس وغیرہ کی ڈنڈی یا ساق، گیہوں یا جو کے پودے کی وہ پولی ڈنڈی جس میں بال لگتی ہے، کنول، کمد وغیرہ پھولوں کی پولی لمبی ڈنڈی
  • پتھر یا لکڑی کا گول اور بھاری کندہ جسے اٹھا کر پہلوان کسرت کرتے یا اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہیں (اس معنی میں بطور مذکر مستعمل ہے)
  • (بُنائی) بنالا یا بانا ڈالنے کا آلہ، شکل میں چھوارے کی گٹھلی کے مشابہ، آہنی، چوبی اور حسبِ ضرورت چھوٹا بڑا ہوتا ہے، دھڑکی، ماکو یا مکو، تیری
  • (بُنائی) نال کے اندر کی وہ نلی جس پر بنالا لپٹا رہتا ہے، اُریا
  • (بنائی) اریا کا کیلا، ریتا
  • (زراعت) کھیت میں مٹی کی بنائی ہوئی اونچی اور موٹی منڈیر جس پر بیج بوئے جاتے ہیں
  • بانس کی ایک قسم
  • پختہ کنوئیں میں اینٹوں کا گولا، کوٹھی
  • کنوؤں کی لمبائی، گولے کی لمبائی
  • گلا، حلق، گردن، ناڑ کا ایک املا
  • محصول، جوئے کا محصول، جوئے کی پھڑ کا کرایہ جو جوا کھلانے والا ہر دائو پر جواریوں کی رقم میں سے نکال لیتا ہے
  • قمار بازی میں وہ حق جو اس شخص کو دیا جائے جس کے مکان پر قمار بازی ہو، جوئے گھر کا ٹیکس
  • نار، عورت (نار کا متبادل)

اسم

  • پیٹ میں نال کے ذریعے پلنے والے وہ جانور جن کے جنین کو رحم مادر میں نال کے ذریعے غذا پہنچتی رہتی ہے

    مثال دانتوں کی بناوٹ کے لحاظ سے نال پروردہ جانوروں کی تین قسمیں کر کے ان میں سے ہر قسم کے علیحدہ علیحدہ طبقے ۔۔۔۔۔ قایم کیے گئے ہیں ۔ (۱۹۳۲ ، عالم حیوانی ، ۲۹) ۔

اسم، مؤنث

  • ساتھ، ہمراہ، سمیت
  • قریب، پاس
  • وہ سوت کے مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے

    مثال کیا ہے صفحہء کاغذ کو مشک کی پڑیا قلم کی نال ہے یا نافِ آہو تاتار (۱۸۷۳ ، کلیات قدر ، ۳۴) ۔

  • نرسل، نے جو اندر سے خالی ہو

اسم، مؤنث

  • لوہے کا چاند جو جوتے کی ایڑی اور بیلوں اور گھوڑوں کے سم میں جوڑا جاتا ہے، نعل (نعل کا مؤرد)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعل

جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش

شعر

Urdu meaning of naal

  • Roman
  • Urdu

  • banduuq, tapanche ya top kii lambii aur gol nalii jis me.n se golii nikaltii hai
  • polaa, narkul, khokhlaa, narsal
  • sunaaro.n kii phaknii
  • maveshiiyo.n ko davaa vaGaira pilaane ka baans ka ek Tuk.Daa jis ka ek siraa band aur duusraa salaamiidaar kaTaa hotaahai
  • aant kii maanind vo nalii jo ekatraf aa naval (jiiniin ke lipaTne kii jhillii) se aur duusrii jaanib bachche kii naaf se ju.Dii rahtii hai aur jise vilaadat ke baad bachche kii naaf se kaaT kar alag kar diyaa jaataa hai
  • ghaas vaGaira kii DanDii ya saak, gehuu.n ya jo ke paude kii vo polii DanDii jis me.n baal lagtii hai, kanval, kumud vaGaira phuulo.n kii polii lambii DanDii
  • patthar ya lakk.Dii ka gol aur bhaarii kundaa jise uThaa kar pahlavaan kasrat karte ya apnii quvvat ka muzaahara karte hai.n
  • ۔ banaala ya baanaa Daalne ka aalaa, shakl me.n chhuvaare kii guThlii ke mushaabeh, aahanii, chobii aur hasab izrorat chhoTaa ba.Daa hotaa hai, dha.Dkii, maakuu ya makuu, terii
  • naal ke andar kii vo nalii jis par banaala lipTaa rahtaa hai, uryaa
  • (zaraaat) khet me.n miTTii kii banaa.ii hu.ii u.uonchii aur moTii munDer jis par biij buu.e jaate hai.n
  • ۔ baans kii ek qism
  • puKhtaa kuve.n me.n e yuniTo.n ka golaa, koThii
  • kaNo.n kii lambaa.ii, gole kii lambaa.ii
  • ۔ mahsuul ; joy ka mahsuul, joy kii pha.D ka kiraaya jo joh khilaane vaala har daav par javaariiyo.n kii raqam me.n se nikaal letaa hai, joy ghar ka Taiks
  • ۔ (ha) sanskrit nal। १। banduuq ka purza। is maanii me.n bilittifaaq muannas hai।२। vo lambii sii jofdaar aant jo bachche kii naaf se laTaktii hu.ii paida hotii hai। is maanii me.n tazkiir-o-taaniis muKhtlif phiya hai। begmaat kii zabaano.n par taaniis hii ke saath hai। ३। muzakkar। patthar ya lakk.Dii ka ek moTaa aalaa jo vaznii hotaa hai aur puurii quvvat se uThtaa hai।।४ muannas। qimaarbaazii me.n vo haq jo is shaKhs ko diyaa jaaye jis ke makaan par qimaarbaazii ho
  • saath, hamraah, samet
  • qariib, paas
  • ruk ha naal, lohe ka chaand jo juute kii e.Dii aur bailo.n aur gho.Do.n ke sim me.n jo.Da jaataa hai

English meaning of naal

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • (weaver's) shuttle, brick work of solid masonry well, circular ring of stone used as dumb-bell, pipe, barrel of a gun, stalk of the lotus, tube, navel
  • umbilical cord

Noun, Feminine

  • along with, accompanying
  • near
  • the threads or pith inside of a writing-reed, or a quill
  • hollow reed, tube

Noun, Feminine

  • horseshoe

नाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंदूक़ की नली, बंदुक के आगे निकला हुआ पोला डंडा
  • पोला, नरकुल, खोखला, नर्सल
  • सुनारों की फुँकनी
  • मवेशीयों को दवा वग़ैरा पिलाने का बाँस का एक टुकड़ा जिसका एक सिरा बंद और दूसरा आड़ेदार कटा होता है
  • नवजात शिशु की नाभि
  • कमल, कुमद आदि फूलों की पोली लंबी डंडी, पौधों में डंठल, कांड, डाँडी
  • कसरत करने के लिए निर्मित भारी गोल पत्थर, पत्थर या लक्कड़ी का गोल और भारी कुंदा
  • (बुनाई) बुनाला या बाना डालने का यंत्र जो छुहारे की गुठली के जैसा लकड़ी या लोहे का अवाश्यकतानुसार छोटा या बड़ा 5 इंच से 15 इंच तक लम्बा होता है, ढरकी, धड़की, माकि, मको, तीरी
  • (बुनाई) जुलाहों की नली जिसमें वे सूत लपेटकर रखते हैं, छूँछा, कैंडा, छुज्जा
  • (बुनाई) बुनाई का कीला, रेता, कंघी
  • (कृषि) खेत में मिट्टी की बनाई हुई ऊँची और मोटी मुंडेर जिस पर बीज बोए जाते हैं
  • एक प्रकार का बाँस
  • पक्के कुँए में ईंटों का गोला, कोठी
  • कुँए की लंबाई, गोले की लंबाई
  • वो राशि जो जूआ खेलने के लिए मकान या अड्डे के मालिक को दिया जाए, जूए घर का टैक्स
  • जुआ खेलने वाले को दी जाने वाली रकम
  • जुए का अड्डा
  • औरत, स्त्री (नार का पर्याय)

संज्ञा

  • पेट में नाल के ज़रिया पलने वाले वह जानवर जिनके बच्चे को माँ के पेट में नाल के ज़रिया भोजन पहुँचती रहती है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साथ, संग, समेत
  • क़रीब, पास
  • वह महीन सूत-जैसे रेशे जो क़लम के भीतर होते हैं
  • भीतर से खाली नरकट, नलकी, नरसल, नरकट, बाँसुरी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रगड़ से बचाने के लिए घोड़े की टाप या खुर और जूते की एड़ी के नीचे लगाया जाने वाला लोहे का अर्द्धचंद्राकार टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَش

کھین٘چنے والا ؛ برداشت کرنے والا (مرکبات میں مستعمل ، جیسے : محنت کش ، جفا کش وغیرہ)

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کَشتیاں

ناو

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کشَی

نقصان، تضیع

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کَشِش

کھینچنے کی قوت، کھچاوٹ، کھینچ، قوت کشش

کَشَیا

قابل تلفی، جوتلف یا ضائع ہو، تلف ہونےوالا

کَشْمَکَش

کھینچا تانی، کشاکش، کشیدگی، رکاوٹ

کشنک

کھجورکے ریشے

کَشْفی

کشف سے متعلق یا منسوب، صاحبِ کشف، راز جاننے والا، رازداں، پردہ دار

کَشْف

انکشاف کرنا، کھولنا‏، ظاہر کرنا، عیاں کرنا، نمایاں کرنا، بیان کرنا‏، اظہار کرنا

کَشْکی

A watchman, gurad, porter.

کَشْکول

کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالہ، کاسۂ گدائی، بھیک کا پیالہ جو فقیروں کے پاس ہوتا ہے

کشیپ

ویدک عہد کے ایک رشی کا نام، ایک پرجاپتی کا نام، کچھوا، ایک قسم کی مچھلی، ایک قسم کا مور، بڑے ستاروں میں سے ایک کا نام

کَشِید

کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی

کَشْت

تکلیف ، مصیبت.

کَشْک

گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے

کَشَف

کچھوا ، باخہ ، لاک ، چلچلہ

کَشافی

صفائی ، جلا ، چمک دمک.

کَشَنگ

جنگلی کھجور یا اس قسم کے کسی درخت کے ریشے، نیز رسی، جو ان ریشوں سے بنائی جائے

کَشِیدی

کشیدہ کی تانیث، خفا ، ناراض

کَشِیدَہ

کھن٘چا ہوا، تنا ہوا (ابرو وغیرہ).

کَشِفَت

یہودیوں کا معبد یا دینی جماعت

کشیپ

پھینک، داؤ

کَشمیرا

a type of low price thick cloth made of cashmere

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْمِیر

ایک مشہور سرسبز و شاداب پہاڑی علاقے اور ملک کا نام جو پنجاب کے شمال و مشرق میں واقع ہے اور اپنی بعض غیر معمولی مصنوعات کے لیے مشہور ہے

کَشِیدْیا

کشید کرنے والا، (عموماً) چھوٹے پیمانے پر شراب بنانے والا.

قَش

दुबलेपन के बाद मोटा होना, भलाई पानी।।

کَشْمِیری

کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے

کشویلکا

کھیل، مذاق

کَشْمِیرَہ

وادئ کشمیر کا تیار کردہ معمولی گرم کپڑا ، سوتی تانے اور اونی بانے کا بنا ہوا موٹی قسم کا ادنیٰ کپڑا جو کشمیر میں غربا کے لیے تیار کیا جاتا تھا

کشخان

pimp, pander, cuckold.

کَشْکور

چوکیدار، محافظ، دربان، پاسبان

کَشِیب

अ.पं. नया वस्त्र, पहनने का नया कपड़ा।

کشیتر

آزاد

کَشَوری

استرہ

کَشاوَرْزی

कृषिकर्म, काश्तकारी, खेती, किसानी।।

کَشْمِیرْنی

کشمیری (رک) کی تانیث ، کشمیر کی رہنے والی عورت

کَشانتی

صبر، بردباری، قناعت

کَشِیش

پادری، دین نصاریٰ کا عالم

کالشَّمْس

سورج کے مانند .

کَشیرُکا

(शरीर रचना विज्ञान) मेरुदंड की हड्डी की गुर्री, हड्डी का खंड या मनका (जो मनके लंबाई में एक के ऊपर एक जुड़कर रीढ़ की हड्डी की रचना करते हैं)

کَشِیدَنی

smoking (tobacco)

کَشِیدَگی

کھچاوٹ، شکر رنجی، ناراضگی، ملال

کَشامِرَہ

کشمیری (رک) کی جمع ، اہالیان ، کشمیر ، کشمیر کے رہنے والے

کَشْکاب

آشِ جو، جو کا پانی

کَشّاف

زمخشری کی تفسیر قرآن شریف

کَشْمِیرَن

ثرک) کی تانیث ، کشمیر کی رہنے والی عورت

کَشْمُوئی

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے مچھلیوں کے مارنے کا زہر تیار کیا جاتا ہے

کَش کِھینچْنا

رک : کش لگانا ، سگریٹ ، بیڑی یا حُقّے کا دم لگانا.

کشش عشق

عشق کی کشش، محبت کی دلکشی

کَشفِ قُند

۔مذکر۔ صوفیوں کا وہ مرتبہ جس میں اُن کو مردے کی قبر سے حالات معلوم ہوجاتے ہیں۔

کَشْفِ کَون

کشف و کرامات (رک) ؛ کائنات کا راز

کَشِشِ اَرْض

رک : کششِ زمین ، زمین کی قوّتِ جاذبہ

کَشِشِ حَرْف

(خَطّاطی) کسی حرف کو صحیح طور پر تحریر میں لانے کی خطّی صورت ، کسی حرف کا وہ حصہ جو کھینچ کر لکھا جائی ، کسی حرف کی لکیر یعنی سیدھے خط کی شکل کا بنا ہوا حصّہ

کَشْفِ قَمَر

مراد : شقِّ قمر ، معجزۂ شق القمر کی طرف اشارہ

کَشْفِ صَدَر

رک : کشف الصدور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone