تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشَنگ" کے متعقلہ نتائج

کَشَنگ

جنگلی کھجور یا اس قسم کے کسی درخت کے ریشے، نیز رسی، جو ان ریشوں سے بنائی جائے

قَشَنگ

خوشنما ، خوب صورت ، عمدہ.

کَلَنگ

کلنک، داغ، دھبا، عیب، رسوائی، تہمت

کَچَنگ

کچنگ : آتشی گلابی رنگ اور سر سے دُم تک بارہ گز لمبا جیسے کاٹتا ہے ضعف جگر سے زرد رنگ ہو کر ایک مہینے کے اندر مر جاتا ہے .

کِشَن

کرشن

کُلَنگ

سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے

کَھنگ

سُوکھا ، خشک.

کَنگ

رک : دریائے گنگا.

کُلَنگ

ایک آبی پرند، قاز، لک لک

کُسَنگ

صحبتِ بد، برا ساتھ، بری سنگت

کُرَنگ

بادامی رنگ کا ہرن، لال رنگ کا گھوڑا

کَشنَ

سونے کو کسوٹی پرکسنا

کَشن

بڑا

کشنک

کھجورکے ریشے

کُنگ

موٹا، فربہ، جسيم، بھاری بدن کا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشَنگ کے معانیدیکھیے

کَشَنگ

kasha.ng•कशंग

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَشَنگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنگلی کھجور یا اس قسم کے کسی درخت کے ریشے، نیز رسی، جو ان ریشوں سے بنائی جائے

Urdu meaning of kasha.ng

  • Roman
  • Urdu

  • janglii khajuur ya is kism ke kisii daraKht ke reshe, niiz rassii, jo in resho.n se banaa.ii jaaye

English meaning of kasha.ng

Noun, Feminine

  • fibre of wild date or the palm tree, rope made of this fibres

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone