تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَش" کے متعقلہ نتائج

کَش

حُقّا ؛ سگریٹ وغیرہ کا دم یا گھونٹ

کُش

جان سے مار دینے والا ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ، جیسے : جراثیم کش ، ادویات کش وغیرہ

قَشّ

قَش

दुबलेपन के बाद मोटा होना, भलाई पानी।।

کَش لینا

حقّے یا سگریٹ وغیرہ کا دم لگانا یا کھینچنا.

کَش لَگانا

کش کھینچنا، حقے یا سگریٹ کا کش لگانا

کَش کِھینچْنا

رک : کش لگانا ، سگریٹ ، بیڑی یا حُقّے کا دم لگانا.

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کَشَیا

قابل تلفی، جوتلف یا ضائع ہو، تلف ہونےوالا

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَشاں کَشاں

کھینچتے ہوئے، گھیسٹتے ہوئے، آہستہ آہستہ

کَشا کَشی

کھینچا تانی، تنا تنی، دھکم دھکا، تکرار، جھڑپ، جھگڑا، چھینا جھپٹی

کَشی مَلائی

معمولی درجہ کی ملائی ، گھٹیا بالائی .

کَشی نوشی

درد آشامی ، تلچھت پینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَش کے معانیدیکھیے

کَش

kash•कश

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو سونے چان٘دی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھین٘چ کر انھیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو .
  • حُقّا ؛ سگریٹ وغیرہ کا دم یا گھونٹ
  • کھین٘چنے والا ؛ برداشت کرنے والا (مرکبات میں مستعمل ، جیسے : محنت کش ، جفا کش وغیرہ)
  • چابی ، سارن٘گی یا ستار کے تاروں کی کھون٘ٹیاں جن پر سروں کے تاروں کے سرے لپٹے رہتے اور حسب ضرورت تن٘گ اور ڈھیلے کیے جاتے ہیں .
  • ۔(ف) ۱۔کشیدن کا امر۔ مرکّبات میں کھینچنے والا۔ برداشت کرنے والا جیسے محنت کش۔ ۲۔(اردو) مذکر۔ حُقّہ کا گھونٹ۔ (کھینچنا لینا کے ساتھ)۔ ؎ میں نے ایک ہی کش لیا تھا کہ کھانسی آگئی۔

اسم، مؤنث

  • ران کے اوپر کا جوڑ ، جان٘گھ

شعر

Urdu meaning of kash

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo sone chaandii ke taar jantrii (taarakshii ka aalaa) me.n khiinch kar unhe.n baariik aur lambaa karne ka peshaa kartaa ho
  • huqqa ; sigreT vaGaira ka dam ya ghuu.nT
  • khiinchne vaala ; bardaasht karne vaala (murakkabaat me.n mustaamal, jaise ha mehnat kash, jafaakash vaGaira
  • chaabii, saarangii ya sitaar ke taaro.n kii khuunTiyaa.n jin par suro.n ke taaro.n ke sire lipTe rahte aur hasab zaruurat tang aur Dhiile ki.e jaate hai.n
  • ۔(pha) १।kashiidan ka amar। murakkabaat me.n khiinchne vaala। bardaasht karne vaala jaise mehnat kash। २।(urduu) muzakkar। huqqa ka ghuu.nT। (khiinchnaa lenaa ke saath)। mainne ek hii kash liyaa tha ki khaansii aagi.i
  • raan ke u.upar ka jo.D, jaangh

English meaning of kash

Noun, Masculine

कश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तंबाकू; सिगरेट आदि के धुएँ का घूँट; दम; फूँक; खींच
  • चाबुक
  • कश1 (सं.)
  • खींचने की क्रिया या भाव।

کَش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone