تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْمال" کے متعقلہ نتائج

اَحْمال

سامان واسباب کے بوجھ، گٹھریاں، صندوق وغیرہ (جن میں سامان بار ہو)، ساز و سامان (عموماً اثقال کے ساتھ مستعمل)

اِحْمال

(لدے ہوئے) بوجھ کی براداشت اور سہار.

اَحْوال

حالتیں، کیفیتیں، واقعات، اطلاعات، صورت حال، کیفیات، اخبار، خبریں

اَعْمال

(انسان کے) افعال، اقدامات، کام (اچھے یا برے)

اِحْتِمال

امکان، گنجائش، ممکن یا متوقع ہونے کی صورت

اَحْبال

رسیاں، تار یا ڈوریاں

اَرْمال

خرفے کی طرح کی ایک خوشبو دار لکڑی، جس کا پودا ایک گز کا، پتے خاکی اور دبیز اور پھول کا رنگ آسمانی ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل)

اِجْمال

اختصار، جس کی تفصیل کی جاسکے

اَمال

بغیر ہار کے، بغیر ہار پہنے ہوئے

اِکْمال

کمال، تکمیل، مکمل کرنا

اِحْمام

بخار پیدا کردینا، گرم ہونا، عشق سے بیمار ہونا، پانی گرم کرنا، گرم اور سرد پانی سے دھونا، دوسرے کو منتظر رکھنا، قریب آنا، قریب آنا، سیاہ کرنا

اِحْماد

قابلِ تعریف ہونا، تعریف کرانا، دوسرے کی رائے سے اتفاق کرنا مگر اسے نہ بتانا

اِدْمال

زخم کا بھر آنا ، اچھا ہو جانا ، اندمال زخم ،

اِہْمال

ڈھیل، تاخیر، التوا، ٹال مٹول، غفلت ( کسی کام سے)

اِحْلال

کسی کو کسی جگہ اتارنا، حاجی کا لباس پہننا، احرام باندھنا، قابلِ سزا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْمال کے معانیدیکھیے

اَحْمال

ahmaal•अहमाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سامان واسباب کے بوجھ، گٹھریاں، صندوق وغیرہ (جن میں سامان بار ہو)، ساز و سامان (عموماً اثقال کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of ahmaal

  • Roman
  • Urdu

  • saamaan vaasbaab ke bojh, gaThariyaan, sanduuq vaGaira (jin me.n saamaan baar ho), saaz-o-saamaan (umuuman isqaal ke saath mustaamal

English meaning of ahmaal

Noun, Masculine

  • load, cargo

अहमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गठरियांँ, संदूक़ वग़ैरा (जिनमें सामान भरा हो), साज़-ओ-सामान
  • 'हम्ल' का बहु. बोझ, बहुत से बोझ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone