تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْمِیری" کے متعقلہ نتائج

کَشْمِیری

کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے

کَشْمِیری ٹانکَہ

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمِیری ٹانکا

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

بعض کا خیال ہے کہ کشمیری بے وفا اور نادار ہوتے ہیں، کشمیری ایسے چھینٹوں کا بُرا مانتے ہیں، کشمیریوں کے بارے میں یہ بہت پرانا خیال ہے، اب ایسا خیال کرنا درست نہیں ہے.

کَشْمِیری سے گورا، سو کوڑھا

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْمِیری کے معانیدیکھیے

کَشْمِیری

kashmiiriiकश्मीरी

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَشْمِیری کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے
  • کشمیر کا باشندہ، کشمیر کا رہنے والا
  • کشمیر کے باشندوں کی زبان
  • ناچنے گانے والا طائفہ
  • کشمیر کی گلابی رنگت کی خوشبودار نمکین چائے
  • کشمیریوں کا ایجاد کردہ ایک قسم کا خط

شعر

Urdu meaning of kashmiirii

  • Roman
  • Urdu

  • kashmiir (ilm) se mansuub, kashmiir se mutaalliq ko.ii shaiy
  • kashmiir ka baashindaa, kashmiir ka rahne vaala
  • kashmiir ke baashindo.n kii zabaan
  • naachne gaane vaala taa.ifa
  • kashmiir kii gulaabii rangat kii Khushbuudaar namkiin chaay
  • kashmiiriiyo.n ka i.ijaad karda ek kism ka Khat

English meaning of kashmiirii

Persian, Hindi - Adjective

  • Cashmere, of or related to Kashmir

Sanskrit - Noun, Masculine

  • Kashmiri, native of Kashmir

कश्मीरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • कश्मीर (ध्वज) से संबद्ध, कश्मीर से संबंद्धित कोई वस्तु
  • कश्मीर का निवासी, कश्मीर का रहने वाला
  • कश्मीर के निवासियों की भाषा
  • नाचने-गाने वालों की टोली
  • कश्मीर की गुलाबी रंगत की सुगंधित नमकीन चाय
  • कश्मीरियों द्वारा खोज की हुई एक प्रकार की लिपि

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कश्मीर का निवासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشْمِیری

کشمیر (عَلَم) سے منسوب، کشمیر سے متعلق کوئی شے

کَشْمِیری ٹانکَہ

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمِیری ٹانکا

کاڑھنے کی ایک قسم، زردوزی، کشیدہ کاری، نازک اونی یا ریشمی کڑھت.

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

بعض کا خیال ہے کہ کشمیری بے وفا اور نادار ہوتے ہیں، کشمیری ایسے چھینٹوں کا بُرا مانتے ہیں، کشمیریوں کے بارے میں یہ بہت پرانا خیال ہے، اب ایسا خیال کرنا درست نہیں ہے.

کَشْمِیری سے گورا، سو کوڑھا

کشمیری بہت سفید رنگ کے ہوتے ہیں اور جس کو برص ہو وہی ان سے زیادہ سفید رنگ کا ہو سکتا ہے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْمِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْمِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone