تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھال" کے متعقلہ نتائج

چھال

پانی کی چھین٘ٹیں، پانی کی لہر، موج

چھالِیَہ

betel nut, areca nut

چھالْنی

ایک آلہ جس سے چھلکا اتارتے ہیں .

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چھالْٹی

سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے

چھالْیِا

ایک درخت اور اس کا گول اُوپر سے پھیلا نیچے سے کسی قدر گاؤ دُم بڑے ان٘گور سے کسی قدر بڑا اور پتھر کی طرح سخت پھل جسے سروتے سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پان میں ڈال کر چباتے ہیں، سپاری، ڈلی

چھالا ہونا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھال نُما

چھال جیسا ، چھال کی طرح کا .

چھالا

پرتو، نور

چھالی

چمڑا.

چھال مارْنا

چھلان٘گ مارنا ، جست لگانا ، کودنا .

چھال اُتاْرنا

چھلکا جدا کرنا

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چھال کا کَپْڑا

وہ کپڑا جو درخت کے بکّل یا بکّل کے ریشوں سے تیار کیا جائے.

چھال دار

جسم پر خول یا پرت رکھنے والا.

چھالْٹِین

سفید گٹھیلے تانے بانے کا ایک کپڑا، جس سے بیشتر چادریں یا پاجامے بنتے ہیں، سفید یا دھلا ہوا لٹّھا (جو کورا نہ ہو)

چھالا اُٹْھنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا پَڑْنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا جَلْنا

آبلے کا پانی نکلنے کے بعد یا بغیر پانی نکلے مرجھا جانا ، خشک ہوجانا.

چَھال چِھیلْنا

چھلکا جدا کرنا، چھیلنا، مقشر کرنا

چھالا بَیٹْھنا

آبلے کا دب جانا یا پچک جانا ؛ جوش ختم ہو جانا

چھالا پُھوٹْنا

آبلے سے پانی رسنا، آبلے کا پچک جانا

چھالا تَپَکْنا

آبلے میں رہ رہ کر ہلکا ہلکا درد سا ہونا ، اندر ہی اندر کچھ لپک سی محسوس ہونا .

چھالا پھوڑْنا

چھالا پھوٹنا کا تعدیہ

چھا لینا

گھیر لینا، چھپا لینا، ڈھک لینا

ہَری چھال

رک : ہری چھال (کا) کیلا ۔

ہَری چھال کیلا

ایک قسم کا عمدہ کیلا جو سبز اور لمبا ہوتا ہے

گُڑ چھال

گُڑ اور چھال کی بنی ہوئی دیسی شراب، دیسی شراب، ٹھرْا.

اَنْتَر چھال

اوپر کی چھال کے نیچے کی چھال

مِرک چھال

رک : مرک چھالا ۔

چِھیل چھال

تراش خراش.

مِرْگ چھال

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں ۔

تَبْرَک چھال

رک : تبرک ، لاط : (Rhamni Purshian Cortex (Sacred Bark

چِھیل چھال کَر

داڑھی اچھی طرح صاف کر کے ؛ بن سنور کر، بناؤ سن٘گار کر کے.

کُوٹُو کی چھال

ایک قسم کی خشک چھال جو جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھال کے معانیدیکھیے

چھال

chhaalछाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کی چھین٘ٹیں، پانی کی لہر، موج
  • چھلان٘گ
  • درخت کی لکڑی کے اوپر کا پوست، بکّل
  • اولوں کی بوچھاڑ
  • کھال، کسی جسم کے اوپر کا خول یا پوست، پرت
  • چمڑا
  • پانی کی تیز رو کی اڑان جو کنارے یا جہاز کے پہلو سے ٹکرا کر پیدا ہو، مہڑا، لہر، موج
  • چھلکا

صفت

  • تیزی، کڑواہٹ، جلن، جھال یا چھل
  • خوبصورت، پسندیدہ، قب : چھیل، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of chhaal

  • Roman
  • Urdu

  • paanii kii chhiinTe.n, paanii kii lahr, mauj
  • chhalaang
  • daraKht kii lakk.Dii ke u.upar ka post, bakkal
  • olo.n kii bochhaa.D
  • khaal, kisii jism ke u.upar ka Khaul ya post, parat
  • cham.Daa
  • paanii kii tez ro kii u.Daan jo kinaare ya jahaaz ke pahluu se Takraa kar paida ho, mah.Daa, lahr, mauj
  • chhilkaa
  • tezii, ka.DvaahaT, jalan, jhaal ya chhal
  • Khuubsuurat, pasandiidaa, kab ha chhail, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of chhaal

Noun, Feminine

  • Bark
  • bark, rind, peel
  • skin

छाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ] वृक्षों आदि के तने पर का कड़ा, खुरदरा और मोटा छिलका
  • पेड़ के तने, शाखा आदि पर का कड़ा छिलका; वल्कल; ऊपरी खाल या चर्म।

چھال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھال

پانی کی چھین٘ٹیں، پانی کی لہر، موج

چھالِیَہ

betel nut, areca nut

چھالْنی

ایک آلہ جس سے چھلکا اتارتے ہیں .

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چھالْٹی

سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے

چھالْیِا

ایک درخت اور اس کا گول اُوپر سے پھیلا نیچے سے کسی قدر گاؤ دُم بڑے ان٘گور سے کسی قدر بڑا اور پتھر کی طرح سخت پھل جسے سروتے سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پان میں ڈال کر چباتے ہیں، سپاری، ڈلی

چھالا ہونا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھال نُما

چھال جیسا ، چھال کی طرح کا .

چھالا

پرتو، نور

چھالی

چمڑا.

چھال مارْنا

چھلان٘گ مارنا ، جست لگانا ، کودنا .

چھال اُتاْرنا

چھلکا جدا کرنا

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چھال کا کَپْڑا

وہ کپڑا جو درخت کے بکّل یا بکّل کے ریشوں سے تیار کیا جائے.

چھال دار

جسم پر خول یا پرت رکھنے والا.

چھالْٹِین

سفید گٹھیلے تانے بانے کا ایک کپڑا، جس سے بیشتر چادریں یا پاجامے بنتے ہیں، سفید یا دھلا ہوا لٹّھا (جو کورا نہ ہو)

چھالا اُٹْھنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا پَڑْنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا جَلْنا

آبلے کا پانی نکلنے کے بعد یا بغیر پانی نکلے مرجھا جانا ، خشک ہوجانا.

چَھال چِھیلْنا

چھلکا جدا کرنا، چھیلنا، مقشر کرنا

چھالا بَیٹْھنا

آبلے کا دب جانا یا پچک جانا ؛ جوش ختم ہو جانا

چھالا پُھوٹْنا

آبلے سے پانی رسنا، آبلے کا پچک جانا

چھالا تَپَکْنا

آبلے میں رہ رہ کر ہلکا ہلکا درد سا ہونا ، اندر ہی اندر کچھ لپک سی محسوس ہونا .

چھالا پھوڑْنا

چھالا پھوٹنا کا تعدیہ

چھا لینا

گھیر لینا، چھپا لینا، ڈھک لینا

ہَری چھال

رک : ہری چھال (کا) کیلا ۔

ہَری چھال کیلا

ایک قسم کا عمدہ کیلا جو سبز اور لمبا ہوتا ہے

گُڑ چھال

گُڑ اور چھال کی بنی ہوئی دیسی شراب، دیسی شراب، ٹھرْا.

اَنْتَر چھال

اوپر کی چھال کے نیچے کی چھال

مِرک چھال

رک : مرک چھالا ۔

چِھیل چھال

تراش خراش.

مِرْگ چھال

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں ۔

تَبْرَک چھال

رک : تبرک ، لاط : (Rhamni Purshian Cortex (Sacred Bark

چِھیل چھال کَر

داڑھی اچھی طرح صاف کر کے ؛ بن سنور کر، بناؤ سن٘گار کر کے.

کُوٹُو کی چھال

ایک قسم کی خشک چھال جو جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone